• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دیوبندیوں کا دنیا اور آخرت کا سہارا ، پیر اور مرشد - اللہ تعالی ان کو ہدایت دے آمین

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
امام شافعی کے اقوال آپ کے لئے کب سے حجت ہوگئے ؟؟؟؟

حجت کی بات نہیں ہے - اگر یہ بات غلط کہی ہے امام شافعی نے تو ثابت کر دو کہ یہ غلط کہا ہے

ہم انشاء اللہ
امام شافعی
کی
اس بات کو ان کے اپنے کہنے کے مطابق رد کر دیں گے
 
بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
حجت کی بات نہیں ہے - اگر یہ بات غلط کہی ہے امام شافعی نے تو ثابت کر دو کہ یہ غلط کہا ہے

ہم انشاء اللہ
امام شافعی
کی
اس بات کو ان کے اپنے کہنے کے مطابق رد کر دیں گے
چلیں مان لیتے ہیں امام شافعی کا یہ قول بالکل صحیح ہے کیا میں آپ سے اس پر قرآن و حدیث کی دلیل مانگ سکتا ہوں ؟؟ تاکہ بات مزید بہتر ہوجائے
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
چلیں مان لیتے ہیں امام شافعی کا یہ قول بالکل صحیح ہے کیا میں آپ سے اس پر قرآن و حدیث کی دلیل مانگ سکتا ہوں ؟؟ تاکہ بات مزید بہتر ہوجائے

آپ کس بنیاد پر مان رھے ہیں کہ یہ قول ٹھیک ہے - پہلے آپ اپنی اس بات پر قرآن و حدیث سے دلیل دیں کہ آپ نے یہ قول کس بنیاد پر صحیح کہا
 
بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
آپ کس بنیاد پر مان رھے ہیں کہ یہ قول ٹھیک ہے - پہلے آپ اپنی اس بات پر قرآن و حدیث سے دلیل دیں کہ آپ نے یہ قول کس بنیاد پر صحیح کہا
قول تو آپ نے پیش فرمایا ہے اس لئے دلیل بھی آپ ہی عنایت فرمادیں
 
Top