• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دیوبندیوں کی محنت !!!

عبداللہ کشمیری

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 08، 2012
پیغامات
576
ری ایکشن اسکور
1,657
پوائنٹ
186
السلام علیکم !!
قارئین کرام !بے شک دیوبندی دین کے نام پر محنت بہت کرتے ہیں ۔ اس کی ایک وجہ یہ ہے اصلی چیز کے مقابلے میں نقلی اور جعلی چیز کی اشاعت کرنے میں محنت کی بہت ضرورت ہوتی ہیں ۔ اور دوسری وجہ یہ ہوسکتی ہے کہ تبلیغی جماعت کے ذریعہ عوام کو دیوبندی عقیدہ کی طرف مائل کیا جائے تاکہ دیوبندی علماء کی عزت و شہرت اور چندہ خوب ہو ۔ یاد رکھیں کہ باقی ڈگری جوں کی توں رہنے دیجئے صرف ایک نمبر گھٹا بڈھا کر دیکھئے انعام ملے یا سزا یہی مثال دین محمدیﷺ کے بارے میں سمجھئے کہ دین کو گھٹا بڈھا کر بجائے ثواب کے عذاب ہوگا ۔۔ علامہ ابن کثیر رحمتہ اللہ الیہ نے اپنی تفسیر ابن کثیر میں سورة الغاشية کی آیت عاملة ناصبة تصلى نارا حامية کی تفسیر میں ایک بڈا اہم واقعہ نقل کیا ہیں ۔ چناچہ ترجمہ کرتے ہوئے لکھتے ہیں ۔ اس دن بہت سے لوگ ذلیل چہرے والے ہونگے ۔ ذلت اور پستی ان پر برس رہی ہوگی ۔ان کے اعمال غارت ہوگئے ہونگے۔ انہونے بڈے بڈے اعمال کئے ہوں گے ۔ سخت تقلیفیں اٹھائی ہونگی وہ آج بھڈکتی آگ میں داخل ہوں گے۔ ایک مرتبہ حضرت عمر فاروق ؓ ایک خانکاہ کے پاس سے گزرے وہاں ایک راہب کو آواز دی وہ حاضر ہوا آپ اسے دیکھ کر رو دئے لوگوں نے پوچھا حضرت کیا بات ہیں تو فرمایا اسے دیکھ کر یہ آیت یاد آگئی ۔ کہ عبادت، ریاضت تو کرتے ہیں لیکن آخر جہنم میں جائیں گے۔ تفسیر ابن کثیرسورة کہف کی آیت ۔ میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہے :::: قل هل ننبئكم بالأخسرين أعمالا الذين ضل سعيهم في الحياة الدنيا وهم يحسبون أنهم يحسنون صنعا ۔ ترجمہ :: اے محمدؐ، ان سے کہو، کیا ہم تمہیں بتائیں کہ اپنے اعمال میں سب سے زیادہ ناکام و نامراد لوگ کون ہیں وہ ہے کی جن کی دنیوی زندگی کی تمام تر کوششیں بیکار ہوگئیں اور وہ اس گمان میں رہے کہ وہ بہت اچھے کام کررہے ہیں ۔ ابن کثیر اس آیت کی تفسیر میں لکھتے ہیں ۔ یہ وہ لوگ ہے جو اپنے طور پر عبادت و ریاضت تو کرتے ہیں اور دل میں بھی سمجھتے رہے کہ ہم بہت کچھ نیکیاں کررہے ہیں اور وہ مقبول اور پسندیدہ اللہ ہے چونکہ وہ اللہ کے بتلائے ہوئے تریقوں کے مطابق نہ تھی بجائے مقبول ہونے کے مردود ہوگئیں !!!

اللہ سبحان وتعالیٰ دیوبندیوں کو گمراہی کی ضلالت سے نکال کر ہدایت کی روشنی عطا کریں آمیں !!!
 
شمولیت
اگست 20، 2012
پیغامات
25
ری ایکشن اسکور
84
پوائنٹ
38
بے شک عقائد میں گمراہی بہت خطرناک ہے۔ اللہ تعالیٰ سے ہمہ وقت صدق دل سے صراط مستقیم کی جانب ہدایت اور استقامت کی دعائیں مانگتے رہنا چاہئیں۔ اور جن لوگوں کے بارے ہمیں یقین ہو کہ وہ گمراہ ہیں، ان پر کتاب و سنت کے دلائل سے حق بات کو پیش کرنا اور ان کے لئے دعائیں کرنا ہی راست فکر ہے نا کہ ان کی تذلیل و توہین کرنا۔ اللہ سہی بات کی توفیق دیں۔ آمین۔
 
شمولیت
مارچ 20، 2018
پیغامات
172
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
64
اللہ سبحان وتعالیٰ دیوبندیوں کو گمراہی کی ضلالت سے نکال کر ہدایت کی روشنی عطا کریں آمیں !!!
جواب: دیوبند کے عقائد کو ان کے عمل اور کتاب عقائد “المہند” سے دیکھا اور سمجھا جائے۔ نہ کہ عبارات کتب تصوف اور فضائل سے جہاں کرامت، کشف اور الہام کے واقعات بھی ہوتے ہیں۔ جن کا مقصد اللہ کے غیر سے دل کو خالی کر کے اور اطاعت کو کامل کر کے اللہ کی غیبی مدد کو حاصل کرنا اور اتارنا ہے۔ نہ کہ ان بزرگوں کو عالم الغیب اور متصرف فی قدرۂ اللہ سمجھ کر غائبانہ مدد کے لئے پکارنا جیسے کہ بریلوی حضرات کرتے ہیں۔
 
شمولیت
مارچ 20، 2018
پیغامات
172
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
64
یہی مثال دین محمدیﷺ کے بارے میں سمجھئے کہ دین کو گھٹا بڈھا کر بجائے ثواب کے عذاب ہوگا
جواب: ایک ہے دین وہ منزل من اللہ ہے اس میں زرا بھر کمی ہو سکتی ہے نا بیشی۔ کتب فقہ اس کی شرح ہیں۔ نہ کہ اضافہ۔ جیسے اہل جدیث حضرات اور سعودی سلفیوں کی کتب فتاوی۔
اور دوسرا ہے اس دین کو سیکھنےاور دوسروں تک پہنچانے کے ذرائع ان میں ہر زمانے کے حساب سے کمی بیشی ہو سکتی ہے۔ بلکہ ضروری ہے۔ بشرطیکہ اصل دین کو تبدیل نہ کیا جائے۔ جیسے پہلے خط بھیجے جاتے تھے آج ای میل بھیج دی جاتی ہے۔ ذریعے میں تبدیلی سے کچھ فرق نہیں پڑتا اگر خط کے مندرجات تبدیل نہ کئے جائیں۔
 
شمولیت
مارچ 20، 2018
پیغامات
172
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
64
اس دن بہت سے لوگ ذلیل چہرے والے ہونگے ۔ ذلت اور پستی ان پر برس رہی ہوگی ۔ان کے اعمال غارت ہوگئے ہونگے۔ انہونے بڈے بڈے اعمال کئے ہوں گے ۔ سخت تقلیفیں اٹھائی ہونگی وہ آج بھڈکتی آگ میں داخل ہوں گے
جواب: اگر اس کا اطلاق آپ اہل تبلیغ پر کر رہے ہیں تو یہ بہت افسوسناک ہے۔ ان کے ذریعے سے اللہ نے لاکھوں لوگوں کو ہدایت دی ہے۔ ان کی محنت کی مثال کافروں سے دینا بہت ہی افسوسناک ہے۔ یہ لوگ اپنا جان اور مال لے کر اللہ کے راستے میں اعلا کلمۂ اللہ کی جدو جہد کرتے ہیں۔ اختلافی چیزوں سے بچتے ہیں۔ نیک ماحول میں رکھ کر لوگوں کی زندگیاں بدلتے ہیں۔
کنتم خیر امۂ اخرجت للناس تم بہترین امت ہو تمھیں پوری انسانیت کے لئے نکالا گیا ہے۔
 
شمولیت
مارچ 20، 2018
پیغامات
172
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
64
حضرت عمر فاروق ؓ ایک خانکاہ کے پاس سے گزرے وہاں ایک راہب کو آواز دی وہ حاضر ہوا آپ اسے دیکھ کر رو دئے لوگوں نے پوچھا حضرت کیا بات ہیں تو فرمایا اسے دیکھ کر یہ آیت یاد آگئی ۔ کہ عبادت، ریاضت تو کرتے ہیں لیکن آخر جہنم میں جائیں
جواب: تبلیغ کا پہلا نمبر ہی توحید ہے۔ جو ہوتا ہے اللہ سے ہوتا ہے۔ مال، اسباب سے کچھ نہیں ہوتا۔ یہ سب مخلوق ہے۔ اور مخلوق اپنے کرنے میں اللہ کے امر کی محتاج ہے۔ اور اللہ کے کرنے کا ضابطہ سنت اعمال ہیں۔ یعنی اللہ کا امر سنت زندگی پر منحصر ہے۔
تبلیغ کا دوسرا نمبر نماز ہے۔ ہر مسلمان پنج وقتہ نماز کی پابندی کرنے والا بن جائے۔
تیسرا نمبر روزمرہ کی زندگی سے متعلق علم سیکھنا اور اللہ کا دھیان پیدا کرنے کے لئے اس کا ذکر کرنا۔
چوتھا نمبر ہر مسلمان کی قدر کرنا اور اس کے حقوق پورے کرنا۔
پانچواں نمبر اعمال میں للہیت پیدا کرنا
چھٹا نمبر گھر، معاشرے، شہر، ملک اور عالم میں ان باتوں کو زندہ کرنے کی محنت کرنا۔
ساتواں نمبر لایعنی باتوں اور کاموں سے پرہیز کرنا

ان سات پوائنٹس میں آپ کو کیا اعتراض ہے؟
 
شمولیت
مارچ 20، 2018
پیغامات
172
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
64
فضائل اعمال کے پانچ حصے ہیں۔ ۱۔ حیاۂ الصحابہ۔ ۲۔ فضائل نماز ۳۔ فضائل قرآن۴۔ فضائل ذکر اللہ ۵۔ فضائل دعوت۔
ہر حصہ متعلق آیات قرآنیہ سے شروع ہوتا ہے۔ اور موضوع سے متعلقہ حدیث اور اس کی شرح پر مشتمل ہے۔
ان میں کون سی چیز اسلام سے باہر ہے؟
 
Last edited:
شمولیت
مارچ 20، 2018
پیغامات
172
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
64
نا کہ ان کی تذلیل و توہین کرنا
جواب: ہمیں گمراہ فرقوں کی بھی تذلیل کا حکم نہیں ان کے بتوں کو بھی گالی نہیں دے اکتے۔ چہ جائیکہ اہل حق علما و جماعتوں پر طعن و تشنیع بھتان والزام تراشی کی جائے۔
 
Top