محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,799
- پوائنٹ
- 1,069
دیوبندی اور بریلوی کی دعوت " اور اہل حدیث کی دعوت میں فرق !
شیخ طالب الرحمن زیدی حفظہ اللہ
لنک
بہت دیر کی مہرباں ۔۔۔۔۔۔۔ہمارا ان کا بنیادی اختلاف " رفع الیدین اور سینہ پر ہاتھ باندھنے کا اور آمین کہنے کا اختلاف نہیں ------- بلکہ ہمارا ان کا بنیادی اختلاف عقیدہ توحید پر ہے
اللہ تعالى کے بارہ میں دیوبندی عقائدبہت دیر کی مہرباں ۔۔۔۔۔۔۔
آپ سے پہلے والے (لامذہبیئے) بالکل ۔۔۔۔۔۔۔۔
محترم! اس بات کا یقین کر لیں کہ جب تک اصل کتاب کو نہیں پڑھو گے اور نقل در نقل کتب کو پڑھتے رہو گے دین کی سمجھ نہیں آئے گی۔الغرض دیوبندی علماء اس وحدۃ الوجود کے قائل ہیں جس میں خالق ومخلوق ، عابد ومعبود اور اللہ اور بندہ کے درمیان فرق مٹا دیا جاتا ہے۔
اس کی دلیل؟میں مفتی کہ پاس بیٹھ کر سمجھے کی کوشش کی تھی۔ لیکن فرق صاف ظاہر نہیں ہو۔ اب اس کا حل بتائیں ۔بلکہ اس کو تو وحدۃ الوجود کا بھی علم نہیں تھا ۔
کس قسم کی دلیل درکار ہے ۔ میں خود ایک مفتی دیوبندی پاس گیا تھااس کی دلیل؟
واقعی!کس قسم کی دلیل درکار ہے ۔ میں خود ایک مفتی دیوبندی پاس گیا تھا