- شمولیت
- اپریل 27، 2013
- پیغامات
- 26,584
- ری ایکشن اسکور
- 6,762
- پوائنٹ
- 1,207
مقلدین سے گذارش ہے کہ مرے ہوئے لوگوں سے مدد مانگنے کے بارے میں امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کا کوئی قول پیش کریں۔
جزاک اللہ خیرا۔
ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ متبع کتاب و سنت تھے۔ ان کی تعلیمات سے اگر کوئی اس قسم کی بات ثابت ہے تو سامنے لائیں۔ کسی ایک شخص کو اس پر فتن دور میں کسی طبقہ کا نمائندہ نہ بنائیں۔شکریہمقلدین سے گذارش ہے کہ مرے ہوئے لوگوں سے مدد مانگنے کے بارے میں امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کا کوئی قول پیش کریں۔
ارے بھائی، امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کو کیوں عقائد کے معاملات میں گھسیٹتے ہو؟ عقائد میں احناف کا امام ابو حنیفہ سے بھلا کیا لینا دینا؟ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ متبع کتاب و سنت تھے۔ ان کی تعلیمات سے اگر کوئی اس قسم کی بات ثابت ہے تو سامنے لائیں۔ کسی ایک شخص کو اس پر فتن دور میں کسی طبقہ کا نمائندہ نہ بنائیں۔شکریہ
محترم! میں نے بھی یہی کہا تھا کہ انہوں نے ایسی کوئی بات نہیں کہی اور نہ کی۔ اور اسی طرح قرون اولیٰ کے حنفی علماء سے بھی ایسی کوئی بات ثابت نہیں۔ارے بھائی، امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کو کیوں عقائد کے معاملات میں گھسیٹتے ہو؟ عقائد میں احناف کا امام ابو حنیفہ سے بھلا کیا لینا دینا؟
مفسدین کی نشاندہی بهی کردیں ۔ ان کتب کی مصنفین کا ذکر بهی کریں جنهوں نے بقول آپکے کتب احناف میں عقائد کو داخل کیا ۔ پهر سکون لیں اور سوچیں کہ کن لوگوں نے اور کیوں اسلام کے بنیادی عقائد کو مذهب حنفی میں داخل کیا ؟ وہ کون تهے اور انکے مقاصد کیا تهے؟ بنیادی اختلافات اهلحدیث رکهتے هیں جزئیات جنکے بارے میں سوال هونا هے نہ حساب دینا هے ان کے بارے میں یہ کها جاتا رها هے همیشہ کہ ایسے اعمال کئے جائیں جو بهتر اور افضل هیں احادیث ثابتہ کی روشنی میں تاکہ زیادہ سے زیادہ اجر و ثواب ملے ، اسمیں برا کیا هے ؟ اتفاق هونا چاهئے بنیادوں پر جنمیں عقائد کو سب سے پهلے رکها جائے ۔ جزئیات پر اگر آپکی خواهش افضل کی جگہ ادنی هی کی هو تو اہلحدیث کی باتیں سنیں ضرور عمل نہ کریں ۔ مشکل یهی هے کے صوفیت کا خلط کردیا گیا هے حنفیت میں اور یہ دعر قدیم سے هوتا رہا هے ۔ ان پر جو کہے اور روکے وہ متشدد اور لا مذهب ۔ عجیب طرز اپنایا جاتا رہا مدتوں سے ۔ عقائد پر نرمی اور جزئیات میں سختی یہ امتیاز کسکا هے اور یہ شعار کسکا هے ؟ تمام عالم اسلام جانتا هے کہ اهلحدیث بنیادی عقائد پر قائم هیں ۔ انکے عقائد میں زلزلہ نهیں آتا ۔ اسلام کی بنیادوں پر اتفاق کی بات اور کام هونا چاهئے اور یهاں تعاون چاهئے ۔ کوئی اصلاح عقیدہ پر بات کرتا هے نہ کام ۔ جو کام کرے وہ جماعت انگریزوں کی پیدا۔کردہ ۔ کیا خوب دین پیش کیا جارها هے مذاهب کے نام پر !محترم! میں نے بھی یہی کہا تھا کہ انہوں نے ایسی کوئی بات نہیں کہی اور نہ کی۔ اور اسی طرح قرون اولیٰ کے حنفی علماء سے بھی ایسی کوئی بات ثابت نہیں۔
باقی رہی عقائد میں ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کو گھسیٹنے کی بات تو یہ صرف مفسدین ہی کر رہے ہیں حنفی نہیں۔
آپ کی بات سر آنکھوں پر۔ چاروں مذاہب کے عقائد آپ پڑھیں اور بتائیں کہ ان میں کیا اختلاف ہے؟ میرے علم کے مطابق عقائد میں کسی کا اختلاف نہیں ہے۔مختلف علماء کی اپنی تصنیفات کو ان مذاہب میں شامل نہ کریں۔ اگر کسی کی اصلاح کی ضرورت ہے تو ضرور کرنی چاہئے۔اتفاق هونا چاهئے بنیادوں پر جنمیں عقائد کو سب سے پهلے رکها جائے ۔
ایسے کو کبھی کسی نے متشدد اور لا مذہب نہیں کہا گیا۔ میری تمام پوسٹس سے کوئی ایک حوالہ مرحمت فرمائیں کہ میں نے کسی عقیدہ کی بنا پر کسی کو متشدد یا لامذہب کہا ہو۔ دوسروں کا میں ذمہ دار نہیں۔مشکل یهی هے کے صوفیت کا خلط کردیا گیا هے حنفیت میں اور یہ دعر قدیم سے هوتا رہا هے ۔ ان پر جو کہے اور روکے وہ متشدد اور لا مذهب ۔
کس جگہ عقیدہ کے معاملہ میں نرمی برتی گئی اور کہاں جزئیات (آپ کی مراد یہاں شائد فروعات کی ہے) میں سختی برتی گئی؟ نشان دہی فرما دیں۔عقائد پر نرمی اور جزئیات میں سختی یہ امتیاز کسکا هے اور یہ شعار کسکا هے ؟
آپ بسم اللہ کیجئے انشاء اللہ صحیح خطوط پر کام کئے جانے کی حمایت کروں گا۔اسلام کی بنیادوں پر اتفاق کی بات اور کام هونا چاهئے اور یهاں تعاون چاهئے ۔ کوئی اصلاح عقیدہ پر بات کرتا هے نہ کام ۔
آپ کو شائد معاملات کی شدت کا احساس نہیں۔ نماز کے مختلف فقہی مسائل میں سے چن چن کر حنفی مسائل کی تکذیب اس حد تک کی جارہی ہے کہ ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کو نعوذ باللہ قرآن و حدیث کا مخالف ظاہر کیا جا رہا ہے۔ آپ ذرا فقہ الحدیث اٹھا کر دیکھ لیں کہ اس میں کی گل کھلائے گئے ہیں۔ اس میں عقائد کی تصحیح کا کتنا مواد موجود ہے۔اللہ۔هم سبکو بهتر توفیق دے ۔ اپنے دین پر قائم رکهے اور همارا خاتمہ بهی اپنے پسندیدہ دین پر کرے۔
دس بنیادی سوالات چهوڑ کر کسی ایک جزئی بات پر دلائل دینا انصاف تو نہ هوا ۔ ضرورت اگر اتفاق کی هے تو صرف اور بنیادی عقائد پر ۔ خود دیکیں آپ ۔ آپ تو جزئیات پر قرآن و حدیث سے دلائل دیتے هی ۔ کیوں اسلام کے عقائد پر نهیں کهتے ۔ فتح و نصرت اللہ کی تو قلم اٹهائیں ۔ لکهیں اور عملی کوشش بهی کریں کہ دین اور مذاهب میں اهم کیا هے ۔ دین یا مذهب ؟ بلندی دین کی چاهئیے یا مذهب کی ؟