• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دیوبندی اکابرین کے عقائد اور المہند المفند لکھنے والے کے عقائد کا موازنہ

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
دیوبندیوں نے ایک کتاب المہند المفند پبلش کی -جس میں ان کے عقائد لکھے ہیں - لیکن جو عقائد المہند المفند میں لکھے ہوے ہیں کیا وہ عقائد ان کے بڑے اکابرین کے بھی تھے -

آئیں سکین پیجز دیکھیے اور فیصلہ خود کیجیے


1.jpg
2.jpg
3.jpg
4.jpg
5.jpg
6.jpg
7.jpg
8.jpg
9.jpg
10.jpg

 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
@معاویہ زین العابدین بھائی اور @یزید حسین بھائی یہاں پر کون کافر ہوا سہارنپوری صاحب جنہوں نے یہ عقائد کی کتاب لکھی یا اکابرین - جواب دلیل سے دینا ہے - کہیں آپ کا جواب یہ نہ ھو کہ اہلحدیث نے یہ کہا فلاں نے یہ کہا - (ابتسامہ )
 

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
@اشماریہ بھائی یہاں بھی ذرا روشنی ڈال دیں کہ کس کا عقیدہ صحیح ہے سہارنپوری صاحب کا یا اکابرین کا -
لولی بھائی جان آپ کو خضر بھائی کی نصیحت تو یاد ہو گی ہی کہ یہ آپ کون سا دین کا کام کر رہے ہیں؟
میں اسی لیے اس قسم کے تھریڈز میں اب بہت کم جواب دیتا ہوں۔ دین کے کام کے لیے اور بھی بہت سے راستے ہیں انہیں اختیار کیجیے۔ شرک و بدعت کے خلاف کام کیجیے، تعلیم قرآن و حدیث کے میدان کو سنبھالیے، دعوت و تبلیغ کے راستے پر چلیے وغیرہ۔
ان اشکالات کا تو میں پانچ منٹ میں جواب دے دوں گا کیوں کہ یہ تو عبارت سے ہی حل ہو رہے ہیں لیکن اس سے آپ کو یا مجھے یا کسی تیسرے فرد کو کیا فائدہ ہوگا؟ دین کا کوئی فائدہ ہوگا؟ ہم میں سے کسی کی اصلاح ہو جائے گی؟ یا کم از کم علم میں ہی اضافہ ہوگا؟
جب کچھ بھی نہیں تو "انسان کے اسلام کے حسن میں سے یہ بات ہے کہ وہ بے فائدہ کاموں کو چھوڑ دے" (رواہ الترمذی و ابن ماجہ وہو صحیح عند الالبانی)

لیکن پر بھی اگر آپ بضد ہی ہیں تو آپ اگر بغیر رد و بدل و خیانت کیے ان عبارات کو یونی کوڈ میں لکھ دیں تو میں جواب دینے کے لیے تیار ہوں۔ لیکن لکھنا شرط ہے تا کہ میں اس کا اقتباس لے سکوں۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,092
پوائنٹ
1,155
شرک و بدعت کے خلاف کام کیجیے، تعلیم قرآن و حدیث کے میدان کو سنبھالیے،
الحمدللہ، لولی آل ٹائم بھائی یہ کام شرک و بدعت کے خلاف ہی کر رہے ہیں، دیوبندی علماء کی کتب میں جو شرکیہ عبارات ہیں، ان کی نشاندہی کر کے ان کا رد کر رہے ہیں، اور قرآن و سنت کے مطابق صحیح اسلامی عقیدہ لوگوں کو بتا رہے ہیں۔

اور آپ کو بھی بھرپور دعوت دے رہے ہیں کہ آپ ان سے بحث و مباحثہ کریں اور اگر آپ کے پاس کوئی دلیل ہے تو لائیں، بصورت دیگر اپنے ان عقائد سے توبہ کریں اور صحیح العقیدہ بنیں۔
 

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
الحمدللہ، لولی آل ٹائم بھائی یہ کام شرک و بدعت کے خلاف ہی کر رہے ہیں، دیوبندی علماء کی کتب میں جو شرکیہ عبارات ہیں، ان کی نشاندہی کر کے ان کا رد کر رہے ہیں، اور قرآن و سنت کے مطابق صحیح اسلامی عقیدہ لوگوں کو بتا رہے ہیں۔

اور آپ کو بھی بھرپور دعوت دے رہے ہیں کہ آپ ان سے بحث و مباحثہ کریں اور اگر آپ کے پاس کوئی دلیل ہے تو لائیں، بصورت دیگر اپنے ان عقائد سے توبہ کریں اور صحیح العقیدہ بنیں۔
پورا جواب نظر نہیں آیا کیا؟
 
Top