محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,096
- پوائنٹ
- 1,155
الحمدللہ، لولی آل ٹائم بھائی یہ کام شرک و بدعت کے خلاف ہی کر رہے ہیں، دیوبندی علماء کی کتب میں جو شرکیہ عبارات ہیں، ان کی نشاندہی کر کے ان کا رد کر رہے ہیں، اور قرآن و سنت کے مطابق صحیح اسلامی عقیدہ لوگوں کو بتا رہے ہیں۔
اور آپ کو بھی بھرپور دعوت دے رہے ہیں کہ آپ ان سے بحث و مباحثہ کریں اور اگر آپ کے پاس کوئی دلیل ہے تو لائیں، بصورت دیگر اپنے ان عقائد سے توبہ کریں اور صحیح العقیدہ بنیں۔
پورا جواب نظر نہیں آیا کیا؟