• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دیوبندی عالم انور خورشید کی کتاب حدیث اور اہلحدیث کا جائزہ

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344

جمشید

مشہور رکن
شمولیت
جون 09، 2011
پیغامات
871
ری ایکشن اسکور
2,331
پوائنٹ
180
لولی آل صاحب بتائیں وہ ان اہل حدیث حضرات کو کیاکہیں گے جنوں نے اپنی کتاب میں موضوع حدیث ذکر کی ہے بغیر اس کے وضع کی وضاحت کے۔
ذرا لولی آل ٹائم صاحب کنفرم کردیں پھر ہم ان کتابوں اوران کے مولفین کے اسمائ گرامی روانہ کریں گے اورلولی صاحب سے درخواست کریں گے کہ مذکور القاب وآداب ان پر چسپاں کریں جو انہوں نے اس تھریڈ میں کہے ہیں۔
 

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,013
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
آپ کا سمجھانے کا انداز درست نہیں تمام دیوبندی تو ایسے نہیں ہیں
موصوف کا صحیح طور پر دیوبندیوں سے واسطہ ہی نہیں پڑا۔ ورنہ یہ مذہب ایسا ہے کہ اس کا ہر ماننے والا اندر سے انتہائی متعصب اور حق سے نفرت کرنے والا ہوتا ہے زرا کسی دیوبندی سے بحث تو کرکے دیکھیں۔
 

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,013
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
لولی آل صاحب بتائیں وہ ان اہل حدیث حضرات کو کیاکہیں گے جنوں نے اپنی کتاب میں موضوع حدیث ذکر کی ہے بغیر اس کے وضع کی وضاحت کے۔
ذرا لولی آل ٹائم صاحب کنفرم کردیں پھر ہم ان کتابوں اوران کے مولفین کے اسمائ گرامی روانہ کریں گے اورلولی صاحب سے درخواست کریں گے کہ مذکور القاب وآداب ان پر چسپاں کریں جو انہوں نے اس تھریڈ میں کہے ہیں۔
دجل اور مکروفریب تو دیوبندیوں پر ختم ہے۔ معاملہ صرف موضوع حدیث ذکر کرنے کا نہیں بلکہ صرف موضوعات ہی سے اپنا مذہب ثابت کرنے کا ہے۔ کہاں کسی اہل حدیث کا کسی ایسی حدیث کا اپنی کتاب میں ذکر کردینا جس کا موضوع ہونا اسے معلوم نہ تھا اور کہاں دیوبندیوں کی حرکت کہ انکے پاس اپنا باطل مذہب ثابت کرنے کے لئے موضوعات اور ضعیف احادیث کے علاوہ کچھ ہے ہی نہیں۔ اور ایسا دیوبندی جان بوجھ کر کرتے ہیں اور اکثر اوقات ایسی موضوع اور ضعیف حدیث کو جو ان کا مذہب ثابت کررہی ہو صحیح ثابت کرنے کے لئے ایڑی چوٹی کا زور لگاتے نظر آتے ہیں۔
 

غازی

رکن
شمولیت
فروری 24، 2013
پیغامات
117
ری ایکشن اسکور
183
پوائنٹ
90
اگرکسی نے لاعلمی سے کوئی موضوع حدیث بیان کردی تو اسے جھوٹا کہنا درست نہیں ہے۔
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
تو وہ شخص بہت بڑا جھوٹا شخص ہے۔
کیا ایسے شخص کو ہم جہنمی کہہ سکتے ہیں -​
حضور صلی اللہ وسلم کی اس حدیث کے مطابق​
جس کسی نے جان بوجھ کر مجھ پر جھوٹ بولا وہ اپنا ٹھکانہ جہنم میں بنالے۔
(صحیح بخاری )​
 
Top