- شمولیت
- ستمبر 13، 2014
- پیغامات
- 393
- ری ایکشن اسکور
- 277
- پوائنٹ
- 71
پتا نہیں یہ تعویذ کہاں تک پہنچا
علی کل حال وہ تعویذ جو گنتی میں لکھے جائیں یا خانوں میں یا حروف تھجی جدا جدا یا آیات تو ہوں لیکن خانوں میں وہ جادو کا تعویذ ہی ہوتا ہے
یہ جو کشفو طط اذر وغیرہ نام ہیں ان کو فرشتوں کے نام کہنا محتاج دلیل ہے
البتہ شیاطین کے نام کہنا اقرب الی الصواب ہے کیونکہ اکثر یہ نام جادوگر ہی استعاملکرتے ہیں
باقی مستلیخا یملیخا یہ اصحاب کہف کے نام مشھور ہیں حقیقت کیا ہے
مجھے نہیں پتا ایسے تعویذ جلا دیں یا کھلے پانی میں بھا دینے چاھیئیں