lovelyalltime
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 28، 2012
- پیغامات
- 3,735
- ری ایکشن اسکور
- 2,899
- پوائنٹ
- 436
اکثر کئی دفعہ دیوبندی اس حدیث کے حوالے سے کہتے ہیں کہ اگر اس حدیث کو مانتے ھو تو پیشاب کھڑے ھو کر کرو -
کیوں کہ تم صحیح بخاری کی ساری احادیث کو مانتے ھو تو عمل کیوں نہیں کرتے
اگر ہم یہ دلیل پیش کرتے تو ہم سے اوپر والا سوال کیا جاتا ہے
اب اگر یہ دلیل کھڑے ھو کر پیشاب کرنے کی دیوبند خود دے تو کیا ؟؟؟؟
دیوبند اور احناف سے گزارش ہے کہ اللہ کا واسطہ ہے کہ احادیث کا مذاق مت اڑایا کرو
بلکہ اپنے مولوی کی سنّنے کے بجاے خود کی تحقیق کر لیا کرو