• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دیوبند اور بخاری

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
اکثر کئی دفعہ دیوبندی اس حدیث کے حوالے سے کہتے ہیں کہ اگر اس حدیث کو مانتے ھو تو پیشاب کھڑے ھو کر کرو -​
کیوں کہ تم صحیح بخاری کی ساری احادیث کو مانتے ھو تو عمل کیوں نہیں کرتے​
اگر ہم یہ دلیل پیش کرتے تو ہم سے اوپر والا سوال کیا جاتا ہے
اب اگر یہ دلیل کھڑے ھو کر پیشاب کرنے کی دیوبند خود دے تو کیا ؟؟؟؟​
دیوبند اور احناف سے گزارش ہے کہ اللہ کا واسطہ ہے کہ احادیث کا مذاق مت اڑایا کرو​
بلکہ اپنے مولوی کی سنّنے کے بجاے خود کی تحقیق کر لیا کرو​
kharay ho ker peshab-1.jpg
kharay ho ker peshab -2.jpg
 
Top