گڈمسلم
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 10، 2011
- پیغامات
- 1,407
- ری ایکشن اسکور
- 4,912
- پوائنٹ
- 292
دیوبند نام کی کہانی
خیال عشق میں سوچ رہا تھا کیا
اب پریشان ہے کہ ہورہا ہے کیا
1۔دائرہ المعارف الاسلامیہ کےمطابق یہاں درختوں کے ایک جھنڈ کے درمیان گھرا ہوا ایک دیوی کا مندر ہے۔جس کے پیش نظر یہ خیال کیا جاتا ہے کہ دیوبند کو دیوی بن (دیوی کا جنگل) کی بگڑی ہوئی شکل تصور کرنا چاہیے۔(دائرہ المعارف الاسلامیہ،جلد 9،طبع پنجاب یونیورسٹی لاہور)
2۔اس بستی کا پرانا نام دیہی بن یعنی دیوی کا جنگل تھا۔(اترپردیش اتحاس،جلد1)
3۔فیروزاللغات (فارسی قدیم) میں ہے کہ ’’دیوبند‘‘ کا لفظ سب سے پہلے قارون کےلیے استعمال ہوا یہ اسکا لقب تھا اور ایران کے بادشاہ جمشید کےلیے بھی یہ لقب پکارا گیا اور ’’دیو‘‘ شیطان کےلیے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔(فیروز اللغات، فارسی قدیم)
قارئین کرام
دیوبند تاریخی اعتبار سے شیطانوں اور دیوؤوں کا ٹھکانہ تھا۔جس کو دیوبندی اکابر نے بسروچشم قبول کرلیا۔دیوبندی حضرات بڑےفخریہ طور پر کہتے ہیں کہ ہمارا مسلک دیوبند ہے تو مطلب تو واضح ہے کہ یو لوگ اپنا انتساب کھلے الفاظ میں شیطانوں سےکرتے ہیں۔وہاں نہ شرک کے فتوے یاد آئے نہ کچھ اور...........