محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,096
- پوائنٹ
- 1,155
اچھے نام اور صاف ستھری نسبت ہونی چاہئے، جیسے "مسلمین" "مسلم" یا "اہلحدیث"
مجھ سے بغرض اعتراض یا بحث کے کوئی پوچھے کہ آپ اپنے آپ کو اہلحدیث کیوں کہتے ہیں، تو میں سمپل سا جواب دیتا ہوں کہ بھائی اس میں جھگڑنے کی کوئی بات نہیں، میں قرآن اور حدیث کو ماننے کی وجہ سے اہلحدیث ہوں، کیونکہ قرآن کو بھی اللہ نے احسن الحدیث کہا ہے۔تو اس میں کوئی اتنا بڑا ایشو بنانے کی بات نہیں ہے۔