• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دیوبند نام کی کہانی

گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
دیوبند نام کی کہانی

خیال عشق میں سوچ رہا تھا کیا
اب پریشان ہے کہ ہورہا ہے کیا

1۔دائرہ المعارف الاسلامیہ کےمطابق یہاں درختوں کے ایک جھنڈ کے درمیان گھرا ہوا ایک دیوی کا مندر ہے۔جس کے پیش نظر یہ خیال کیا جاتا ہے کہ دیوبند کو دیوی بن (دیوی کا جنگل) کی بگڑی ہوئی شکل تصور کرنا چاہیے۔(دائرہ المعارف الاسلامیہ،جلد 9،طبع پنجاب یونیورسٹی لاہور)
2۔اس بستی کا پرانا نام دیہی بن یعنی دیوی کا جنگل تھا۔(اترپردیش اتحاس،جلد1)
3۔فیروزاللغات (فارسی قدیم) میں ہے کہ ’’دیوبند‘‘ کا لفظ سب سے پہلے قارون کےلیے استعمال ہوا یہ اسکا لقب تھا اور ایران کے بادشاہ جمشید کےلیے بھی یہ لقب پکارا گیا اور ’’دیو‘‘ شیطان کےلیے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔(فیروز اللغات، فارسی قدیم)
قارئین کرام
دیوبند تاریخی اعتبار سے شیطانوں اور دیوؤوں کا ٹھکانہ تھا۔جس کو دیوبندی اکابر نے بسروچشم قبول کرلیا۔دیوبندی حضرات بڑےفخریہ طور پر کہتے ہیں کہ ہمارا مسلک دیوبند ہے تو مطلب تو واضح ہے کہ یو لوگ اپنا انتساب کھلے الفاظ میں شیطانوں سےکرتے ہیں۔وہاں نہ شرک کے فتوے یاد آئے نہ کچھ اور...........
 
شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,013
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
دیوبند نام کی کہانی کے علاوہ دیوبند مدرسہ کی بھی یہ کہانی ہے جہاں بستی کے لوگ اپنی غلاظتیں پھینکتے تھے وہیں پر دیوبندیوں نے اپنے غلیظ مذہب کی نشر و اشاعت کے لئے مدرسہ کی بنیاد رکھی۔ یعنی غلاظتوں پر دیوبندی مدرسے کی بنیاد!!!
انہی غلاظتوں کی جھلک ان کے عقیدے اور زبان سے بھی اکثر نظر آتی رہتی ہے۔
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
دیوبند تاریخی اعتبار سے شیطانوں اور دیوؤوں کا ٹھکانہ تھا۔جس کو دیوبندی اکابر نے بسروچشم قبول کرلیا۔دیوبندی حضرات بڑےفخریہ طور پر کہتے ہیں کہ ہمارا مسلک دیوبند ہے تو مطلب تو واضح ہے کہ یو لوگ اپنا انتساب کھلے الفاظ میں شیطانوں سےکرتے ہیں۔وہاں نہ شرک کے فتوے یاد آئے نہ کچھ اور...........
بھائی کیا دیوبند میں پیدا ہونا گناہ ہے؟؟؟
آپ کی عبارت پڑھ کر تو یہی لگ رہا ہے کی جو بھی شخص خاص کر کے دیوبندی شخص دیوی کی پوجا کو صحیح ٹھہراتا ہے؟؟؟ !!!
کوئی بھی دیوبندی شخص اپنے آپ کو دیوبندی کہنے پر اس لئے فخر نہیں کرتا کی وہاں دیویوں کی پوجا ہوتی تھی.

باقی آپ کی پوسٹ میں اصلیت تو ہے لیکن اس اصلیت کو موڑ کر دیوبندی مسلک کی طرف کر دینا صحیح نہیں ہے.
یہ تو مجھے سراسر الزام محسوس ہو رہا ہے.

برا لگا ہو تو معذرت چاہتا ہوں، لیکن مجھے جو محسوس ہوا وہ لکھ دیا.

ولسلام.
 
شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,013
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
بھائی کیا دیوبند میں پیدا ہونا گناہ ہے؟؟؟
آپ کی عبارت پڑھ کر تو یہی لگ رہا ہے کی جو بھی شخص خاص کر کے دیوبندی شخص دیوی کی پوجا کو صحیح ٹھہراتا ہے؟؟؟ !!!
کوئی بھی دیوبندی شخص اپنے آپ کو دیوبندی کہنے پر اس لئے فخر نہیں کرتا کی وہاں دیویوں کی پوجا ہوتی تھی.

باقی آپ کی پوسٹ میں اصلیت تو ہے لیکن اس اصلیت کو موڑ کر دیوبندی مسلک کی طرف کر دینا صحیح نہیں ہے.
یہ تو مجھے سراسر الزام محسوس ہو رہا ہے.

برا لگا ہو تو معذرت چاہتا ہوں، لیکن مجھے جو محسوس ہوا وہ لکھ دیا.

ولسلام.
محترم آپ سمجھے نہیں۔ نہ تو دیوبند میں پیدا ہونا گناہ ہے اور نہ ہی وہاں رہائش اختیار کرنا قابل عار ہے۔ بلکہ بات یہ ہے کہ جو لفظ اتنے کراہت والے مفہوم اپنے اندر سموئے ہوئے ہے اس ناگوار لفظ کو اپنے مذہب کی پہچان بنانا۔یعنی دیوبندی مذہب

اگر کوئی شخص اس لئے خود کو دیوبندی کہتا ہے کہ وہ وہاں رہائش پذیر ہے تو کوئی مضائقہ نہیں۔
لیکن اگر کوئی شخص وہاں پیدا ہی نہیں ہوا وہاں رہتا ہی نہیں لیکن اپنے مذہب کی وجہ سے دیوبندی لفظ کی طرف نسبت کرتا ہے۔ یہ بات ضرور قابل اعتراض بھی ہے اور لائق شرم بھی۔ کیونکہ اسلامی مذاہب کی طرف نسبت کرنے کے لئے اگر انہیں کوئی لفظ ملا تو دیوبندی۔استغفراللہ۔جسے سن کر کسی اسلامی مذہب کے بجائے ہندو مذہب ذہن میں آتا ہے۔
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
محترم آپ سمجھے نہیں۔ نہ تو دیوبند میں پیدا ہونا گناہ ہے اور نہ ہی وہاں رہائش اختیار کرنا قابل عار ہے۔ بلکہ بات یہ ہے کہ جو لفظ اتنے کراہت والے مفہوم اپنے اندر سموئے ہوئے ہے اس ناگوار لفظ کو اپنے مذہب کی پہچان بنانا۔یعنی دیوبندی مذہب

اگر کوئی شخص اس لئے خود کو دیوبندی کہتا ہے کہ وہ وہاں رہائش پذیر ہے تو کوئی مضائقہ نہیں۔
لیکن اگر کوئی شخص وہاں پیدا ہی نہیں ہوا وہاں رہتا ہی نہیں لیکن اپنے مذہب کی وجہ سے دیوبندی لفظ کی طرف نسبت کرتا ہے۔ یہ بات ضرور قابل اعتراض بھی ہے اور لائق شرم بھی۔ کیونکہ اسلامی مذاہب کی طرف نسبت کرنے کے لئے اگر انہیں کوئی لفظ ملا تو دیوبندی۔استغفراللہ۔جسے سن کر کسی اسلامی مذہب کے بجائے ہندو مذہب ذہن میں آتا ہے۔
جزاک اللہ خیراً شاہد بھائی جان.
 
نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,280
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
گر کوئی شخص اس لئے خود کو دیوبندی کہتا ہے کہ وہ وہاں رہائش پذیر ہے تو کوئی مضائقہ نہیں۔
لیکن اگر کوئی شخص وہاں پیدا ہی نہیں ہوا وہاں رہتا ہی نہیں لیکن اپنے مذہب کی وجہ سے دیوبندی لفظ کی طرف نسبت کرتا ہے۔ یہ بات ضرور قابل اعتراض بھی ہے اور لائق شرم بھی۔ کیونکہ اسلامی مذاہب کی طرف نسبت کرنے کے لئے اگر انہیں کوئی لفظ ملا تو دیوبندی۔استغفراللہ۔جسے سن کر کسی اسلامی مذہب کے بجائے ہندو مذہب ذہن میں آتا ہے۔
جزاک اللہ خیرا
 
ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
محترم آپ سمجھے نہیں۔ نہ تو دیوبند میں پیدا ہونا گناہ ہے اور نہ ہی وہاں رہائش اختیار کرنا قابل عار ہے۔ بلکہ بات یہ ہے کہ جو لفظ اتنے کراہت والے مفہوم اپنے اندر سموئے ہوئے ہے اس ناگوار لفظ کو اپنے مذہب کی پہچان بنانا۔یعنی دیوبندی مذہب

اگر کوئی شخص اس لئے خود کو دیوبندی کہتا ہے کہ وہ وہاں رہائش پذیر ہے تو کوئی مضائقہ نہیں۔
لیکن اگر کوئی شخص وہاں پیدا ہی نہیں ہوا وہاں رہتا ہی نہیں لیکن اپنے مذہب کی وجہ سے دیوبندی لفظ کی طرف نسبت کرتا ہے۔ یہ بات ضرور قابل اعتراض بھی ہے اور لائق شرم بھی۔ کیونکہ اسلامی مذاہب کی طرف نسبت کرنے کے لئے اگر انہیں کوئی لفظ ملا تو دیوبندی۔استغفراللہ۔جسے سن کر کسی اسلامی مذہب کے بجائے ہندو مذہب ذہن میں آتا ہے۔
بلکل صحیح کہا جناب آپ نے
 
Top