• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دیو بند کی پکار :

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
دیو بند کی پکار :


رضوان سلفی
دیو بندی ھوں دیو بند سے پیار کرتا ھوں

حنفیت سے ھی بس حد سے بڑھ کر پیار کرتا ھوں

نام لینا بھی ھے تو بس امام ھی کا لینا ھے

کتاب و سنت سے تو ھمیں مسئلہ اخذ نھی کرنا ھے

جو کھ دیا امام نے بس اسی پر جینا مرنا ھے

امام کا قول ھی بس حجت ھے ھمارے لئے

جو آئ حدیثِ نبوی نسخ ھے ھمارے لئے

جو بھی حدیث نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حنفیت سے ٹکراتی ھے

وہ حدیث بلکل بھی ھمیں پسند نھی آتی ھے

قرآن کی جو بھی آیت ھم سے ٹکرائے

کتنی خوبصورتی سے اسکی تاویل ھم کر جائیں

ھر حال میں فقہء حنفی کو بس بچانا ھے

چھوڑنا پڑا اسلام تو خوشی سے چھوڑ جانا ھے

امت کو اسی طرح دھوکا دیتے جانا ھے

کلمہ پڑھ کر محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا ابو حنیفہ کو آگے بڑھانا ھے

مقصد ھمارا حنفیت کو پھیلاتے جانا ھے

دھیرے دھیرے اسلام کو پیچھے کرتے جانا ھے

جو آگیا اسلام اپنے اصلی روپ میں

باقی نہ رھے گی حنفیت کسی بھی روپ میں

بھروپیا بن کر ھی زنگی گزارتے جانا ھے

پرچم اسلام کا چھوڑ کر دیو بندیت کا پرچم لھرانہ ھے

جو چاھے ھو جائے تقلید ھی کرتے جانا ھے
،
موت بھی جو آئے تو تقلید ھی میں مر جانا ھے

تقلید ھی کا بس سبق امت کو پڑھانا ھے

ھے تقلید میں ھی بھلائ امت کو یہ سمجھانہ ھے

توحید سے امت کو روکتے جانا ھے

بس صوفیت کا ھی سبق پڑھاتے جانا ھے

ھر حال میں حنفیت کو بچانا ھے

کتاب و سنت کا مخالف بنانا ھے

مٹانے کی کتاب و سنت کو ھم نے کھائی ھیں قسمیں

لائینگے فقہ حنفی کو ھی ھو گا جب بھی ھمارے بس میں

کتاب و سنت تو ھمیں ایک آنکھ نھی بھاتی ھے

ھماری تو سمجھ میں بس فقہ حنفی ھی آتی ھے

ضرورت پڑی تو شیعہ سے بھی ھاتھ ملانا ھے

پر ھر حال میں کتاب و سنت کو مٹا نا ھے

پڑھ پڑھ کر کلمہ نبی کا گمراہ کرتے جانا ھے

ھر حال میں دیو بند و دیو بندیت کو بچانہ ھے



رضوان سلفی
 
Last edited:
شمولیت
دسمبر 10، 2013
پیغامات
386
ری ایکشن اسکور
137
پوائنٹ
91
السلام علیکم
حنفیوں کا دین بھی اسلام ہی ہے کوئی اور نہیں ، اگر اختلاف ہیں تو اس کی وجہ سے حنفی غیر مسلم نہین ہوجاتے کہ آپ انہیں کافر کہ رہے ہیں۔۔۔۔۔ اللہ کی پناھ
 

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
السلام علیکم
حنفیوں کا دین بھی اسلام ہی ہے کوئی اور نہیں ، اگر اختلاف ہیں تو اس کی وجہ سے حنفی غیر مسلم نہین ہوجاتے کہ آپ انہیں کافر کہ رہے ہیں۔۔۔۔۔ اللہ کی پناھ
بھائی ابو حمزہ صاحب، حنفیوں کو کافر کس "شعر" میں کہا گیا ہے؟
 
شمولیت
دسمبر 10، 2013
پیغامات
386
ری ایکشن اسکور
137
پوائنٹ
91
بھائی ابو حمزہ صاحب، حنفیوں کو کافر کس "شعر" میں کہا گیا ہے؟
السلام علیکم
بھائی کل جب میں نے یہ اشعار پڑہے تو اس میں ایک شعر تھا دین سے انکار کرنا ہے شاید اسی طرح اب شاید اسی یا تو ٹھیک کردیا گیا ہے یا پھر حذف ۔۔ بحرحال مجھے اس کا پرنٹ شوٹ لینا چاہے تھا۔۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
السلام علیکم
بھائی کل جب میں نے یہ اشعار پڑہے تو اس میں ایک شعر تھا دین سے انکار کرنا ہے شاید اسی طرح اب شاید اسی یا تو ٹھیک کردیا گیا ہے یا پھر حذف ۔۔ بحرحال مجھے اس کا پرنٹ شوٹ لینا چاہے تھا۔۔
وعلیکم السلام !

جی بھائی کل جب میں نے یہ پوسٹ کیا تو پڑھ نہ سکا - جب میں نے پڑھا تو مجھے وہ شعر اچھا نہیں لگا لہذا میں نے اسے ڈیلیٹ کر دیا
 
شمولیت
دسمبر 10، 2013
پیغامات
386
ری ایکشن اسکور
137
پوائنٹ
91
وعلیکم السلام !

جی بھائی کل جب میں نے یہ پوسٹ کیا تو پڑھ نہ سکا - جب میں نے پڑھا تو مجھے وہ شعر اچھا نہیں لگا لہذا میں نے اسے ڈیلیٹ کر دیا
جزاک اللہ بھائی اللہ تعالی آپ کو اس کا ضرور اجر دے گا۔
 

کھری بات

مبتدی
شمولیت
دسمبر 17، 2015
پیغامات
17
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
21
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
حنفیوں پر تو آپ کو بہت ہی غصہ ہی بھائی ،،،،،،،، آپ کی نظم پڑھ کے تو ایسے لگتا ہے جیسے دین اور دنیا میں سارے بگاڑ اور فساد کی وجہ حنفی ہیں؟؟
آپ تو ما شاء اللہ ہر کام قرآن وحدیث کے مطابق ہی کرتے ہوں گے؟؟؟
ذرا اتنی تو رہنمائی فرما دیں کہ تکبرِ تحریمہ کے بعد ہاتھ کہاں باندھنے چاہئیں؟؟؟اور ویسے یہ یاد دہانی تو کرانے کی تو ضرورت ہی نہیں کہ جواب میں صرف صحیح احادیث تحریر فرمائیں گے۔
جزاک اللہ خیرا
والسلام
 
Top