- شمولیت
- اپریل 27، 2013
- پیغامات
- 26,585
- ری ایکشن اسکور
- 6,762
- پوائنٹ
- 1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!محترم نعیم صاحب آپکا بہت بہت شکریہ۔۔ورنہ حقیقت یہ ہے کہ میں تپتے ہوئے صحراء مین ایک بچھڑاہوابد نصیب ہوں کوئی نہیں جو میرے آنسووں کو پونچھ سکے بس نگاہوں کے سامنے چند کتابیں ہیں جو میرے ساتھ بہترین دوستی کا دم بھرتی ہیں جب میں غمگین ہوتاہوں تو یہی ہمیں ہنسانے کی کوشش کرتی ہیں ۔دعاکریں کہ انکے ساتھ میری دوستی برقرار رہے۔
اور میرا اللہ جب چاہتا ہے تمام مشکلات کو آسان کر دیتا ہے اور ہر تنگی کے بعد آسانی ہے اور یہ میری آزمائی ہوئی بات ہے۔ اللہ تعالی آپ کی تمام مشکلات کو آسانیوں میں بدل دے۔ لاباس طھور ان شاء اللہ۔ اور اللہ تعالی آپ کو ہر تکلیف کے بدلے ثواب واجر کی برسات میں نہلا دے۔ آمین!