• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ذاتی تعارف

شمولیت
اپریل 30، 2011
پیغامات
11
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
34
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اصل نام شفقت الرحمن بن مبارک علی ہے، اسی مناسبت سے انٹر نیٹ کی دنیا میں اپنا علامتی نام ابن مبارک ظاہر کیا ہے۔
فاضل مرکز الدعوۃ السلفیہ ستیانہ بنگلہ فیصل آباد 2005ء۔
حالیاً متعلم کلیۃ الحدیث ،الجامعہ الاسلامیہ مدینہ منورہ۔
2008ء سے اب تک اردو مجلس سے منسلک ہوں۔
انٹر نیٹ کی دنیا میں ایک مزید سلفی فورم کے اضافے پر بہت خوشی ہوئی، اللہ تعالی سب سلفی فورمز کو انکے نیک مقاصد میں کامیاب کرے۔
والسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
 
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,403
ری ایکشن اسکور
26,340
پوائنٹ
995
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اهلاوسهلاومرحبا
ابن مبارك بھائی آپ کے بارےمیں جان کر بہت خوشی ہوئی۔آپ کی دعاؤں کےساتھ ہماری بھی دعا ہے کہ اللہ تعالی آپ کی دعاؤں کو رنگ لائے۔
فورم میں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔قوی امید ہے کہ آپ فورم کےلیے اپنے قیمتی اوقات میں سے کوئی ٹائم مختص کرتے ہوئے ہم جیسے کم علم لوگوں کی اصلاح کرتے ہوئے بہت سارے قیمتی اور نایاب موضوعات بھی شیئر کیا کریں گے۔اللہ تعالی آپ کو اس کا ضرور اجر دے گا۔انشاءاللہ
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,402
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
جزاکم اللہ محترم ابن مبارک بھائی جان۔
اللہ تعالیٰ آپ کی آمد کو ہمارے اور آپ کے لئے دینی و دنیوی فائدے کا ذریعہ بنادے۔ آمین۔
امید ہے کہ ان شاءاللہ دینی تعلیمات کی ترویج و اشاعت میں آپ کا بھرپور تعاون شامل رہے گا۔
والسلام
 
یہ تو آپکی قصر نفسی ہے وگرنہ ۔۔۔۔۔ ان شاء اللہ آپ جیسے ساتھیوں کے ساتھ رہنا بھی ایک سعادت سے کم نہیں۔
 
شمولیت
اپریل 30، 2011
پیغامات
11
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
34
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
جزاکم اللہ محترم ابن مبارک بھائی جان۔
اللہ تعالیٰ آپ کی آمد کو ہمارے اور آپ کے لئے دینی و دنیوی فائدے کا ذریعہ بنادے۔ آمین۔
امید ہے کہ ان شاءاللہ دینی تعلیمات کی ترویج و اشاعت میں آپ کا بھرپور تعاون شامل رہے گا۔
والسلام
ان شاء اللہ
 
کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,936
ری ایکشن اسکور
9,797
پوائنٹ
722
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
ماشاء اللہ ابن مبارک بھائی ، ابھی آپ جامعہ کے طالب علم ہی ہیں ، میں توسمجھ رہا تھا ضرورآپ کسی اعلی ادارہ میں مدرس کی حیثیت سے ہوں گے ، ابھی سے اتنا پختہ علم ماشاء اللہ والحمدللہ۔
اللہ مزید توفیق دے ، ان شاء اللہ حال کے ساتھ ساتھ مستقبل میں بھی آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
جزاکم اللہ خیرا۔
 
رانا ابوبکر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 24، 2011
پیغامات
2,055
ری ایکشن اسکور
3,033
پوائنٹ
432
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم ابن مبارک صاحب جی آیاں نو جی بڑی خوشی ہوئی آپ کی تشریف آوری سے، آپ ضرورفورم میں رہ کر ہمیں دینی و علمی بحثوں سے محظوظ کریں گے۔
 
شمولیت
اپریل 30، 2011
پیغامات
11
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
34
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
ماشاء اللہ ابن مبارک بھائی ، ابھی آپ جامعہ کے طالب علم ہی ہیں ، میں توسمجھ رہا تھا ضرورآپ کسی اعلی ادارہ میں مدرس کی حیثیت سے ہوں گے ، ابھی سے اتنا پختہ علم ماشاء اللہ والحمدللہ۔
اللہ مزید توفیق دے ، ان شاء اللہ حال کے ساتھ ساتھ مستقبل میں بھی آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
جزاکم اللہ خیرا۔
کفایت اللہ بھائی علمی پختگی تو نہیں ہے لیکن اللہ سے دعا ہے کہ اللہ تعالی آپکی زبان مبارک کرے اور مجھے علم نافع و عمل صالح سے نوازے۔
 
Top