• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ذاتی تعارف

باذوق

رکن
شمولیت
فروری 16، 2011
پیغامات
888
ری ایکشن اسکور
4,010
پوائنٹ
289
السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔ خوش آمدید ابن مبارک بھائی۔
آپ کو یہاں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی اور افسوس کے ساتھ معذرت خواہ بھی ہوں کہ عتیق الرحمٰن بھائی کی ہمراہی میں وقت اتنا کم نکلا کہ مدینہ میں آپ سے گذشتہ ماہ ملاقات نہ ہو سکی جبکہ آخری لمحہ تک ہم دونوں نے کوشش بھی کی تھی کہ آپ سے اور عکاشہ بھائی سے ملاقات کی جائے۔ بہرحال زندگی باقی رہی تو کسی اور وقت سہی۔
 
Top