ساجد تاج
فعال رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 7,174
- ری ایکشن اسکور
- 4,517
- پوائنٹ
- 604
ذکر الہی
ذکر الہی کر کہ تیری دنیا وآخرت بہتر ہو۔
ذکر الہی کر کہ تیری توبہ قبول ہو۔
ذکر الہی کر کہ تجھ پر اللہ کی رحمت ہو۔
ذکر الہی کر کہ تجھے اللہ کے بندوں سے پیار ہو۔
ذکر الہی کر کہ تیرے دل کو سکون ہو۔
ذکر الہی کر کہ تیری مشکل آسان ہو ۔
ذکر الہی کر کہ تیرا رزق کشادہ ہو ۔
ذکر الہی کر کہ تیری ہر دعا قبول ہو۔
ذکر الہی کر کہ تو اللہ کو پسند ہو۔
ذکر الہی کر کہ تیرا ہر غم دور ہو۔
ذکر الہی کر کہ تجھ پر عذاب نہ ہو۔
ذکر الہی کر کہ تیرے کام میں برکت ہو۔
ذکر الہی کر کہ تو کبھی ناکام نہ ہو۔
ذکر الہی کر کہ تیری منزل آسان ہو۔
ذکر الہی کر کہ تو کبھی شرمندہ نہ ہو۔ہ نہ ہو۔
ذکر الہی کر کہ تو کبھی رُسوا نہ ہو۔
ذکر الہی کر کہ تیری عزت ہو۔
ذکر الہی کر کہ تیرا تکبر ختم ہو۔
ذکر الہی کر کہ تیرا دل نرم ہو۔
ذکر الہی کر کہ تیری قبر روشن ہو۔
ذکر الہی کر کہ جنت میں تیرا گھر ہو۔
ذکر الہی کر کہ تُو اللہ کی پناہ میں ہو۔
الَّذِينَ آمَنُوا وَتَطْمَئِنُّ قُلُوبُهُمْ بِذِكْرِ اللَّهِ ۗ أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ۔
جو لوگ ایمان لائے ان کے دل اللہ کے ذکر سے اطمینان حاصل کرتے ہیں۔ یاد رکھو اللہ کے ذکر سے ہی دلوں کو تسلی حاصل ہوتی ہے-سورة الرعدآية ٢٨
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اذْكُرُوا اللَّهَ ذِكْرًا كَثِيرًا۔
مسلمانو! اللہ تعالی کا ذکر بہت زیادہ کرو۔ سورہ احزاب آیت نمبر ۴۱