• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

رات کی عبادت '' تہجد '' کبھی نہ چھوڑو !

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
10398412_906346832766920_7328854225311592940_n.jpg

رات کی عبادت '' تہجد '' کبھی نہ چھوڑو !


عبد الله بن أبِي قيس رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا نے مجھ سے فرمایا کہ ’’رات کی عبادت (تہجد) چھوڑا نہ کرو ، کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اسے نہیں چھوڑا کرتے تھے اور جب کبھی بیمار ہوتے یا طبیعت میں سستی ہوتی تو بیٹھ کر پڑھ لیا کرتے‘‘

--------------------------------------------------

(صحيح ابن خزيمة :1137 ، ، الأدب المفرد ، كتاب الأقوال : 800 و صحٰیح:614 ، ،
سنن أبي داود ، كتاب التطوع : 1307 ، ، الترغيب والترهيب :1/298 ، ،
الصحيح المسند : 1618)
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
رات کی عبادت '' تہجد '' کبھی نہ چھوڑو !
محترم اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آپ نے تراویح کا مسئلہ اس پوسٹ میں حل کردیا۔ تہجد سارا سال پڑھنی چاہئے اور تراویح صرف رمضان میں۔
 
Top