• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

رانا صہیب علی بھائی کی آواز میں امام ابن تیمیہ کی نشید

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
ہمارے ایک پیارے موحد بھائی @Rana Sohaib Ali نے لاہور سے واپسی پرہمیں امام ابن تیمیہ کی ایک نشید سنائی تھی, جب ہم لاہور ٹرمینل کی طرف کار میں جا رہے تھے۔
انا الفقیر الی رب السموات
بھائی تو شرماتے رہے مگر ہم بھی ویڈیو بنانے پر ڈٹے رہے
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
یہ اس وقت کی ہے جب ہم دعوت کھا کے واپسی جناح ٹرمینل پر جا رہے تھے، عبدہ بھائی ہمیں چھوڑنے گئے تھے، اس وقت عبدالودود بھائی راستے میں اتر گئے تھے اور میں ، رانا صہیب علی بھائی، احمد ندیم بھائی اور عبدہ بھائی تھے۔ ماشاءاللہ، یہ بہت اچھا لگا سن کراور مزہ آیا۔
 
Last edited:

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
قصيدة لشيخ الاسلام ابن تيمية


أنا الفقير إلى رب السموات
أنا المسيكين في مجموع حالاتي
أنا الظلوم لنفسي وهي ظالمتي
والخير إن جاءنا من عنده ياتي
لا أستطيع لنفسي جلب منفعة
ولا عن النفس في دفع المضراتِ
وليس لي دونه مولى يدبرني
ولا شفيع إلى رب البرياتِ
إلا بإذنٍ من الرحمن خالقنا
رب السماء كما قد جاء في الآياتِ
ولست أملك شيئاً دونه أبدا
ولا شريك أنا في بعض ذراتي
ولا ظهيرٌ له كي ما أعاونه
كما يكون لأرباب الولاياتِ
والفقر لي وصف ذاتٍ لازم أبدا
كما الغنى أبداً وصفٌ له ذاتي
وهذه الحال حال الخلق أجمعهم
وكلهم عنده عبدٌ له آتِ
فمن بغى مطلباً من دون خالقه
فهو الجهول الظلوم المشرك العاتي
والحمد لله ملء الكون أجمعه
ما كان منه وما من بعده يآتي
ثم الصلاة على المختار من مضرٍ
خير البرية من ماضٍ ومن آتِ
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
قصيدة لشيخ الاسلام ابن تيمية


أنا الفقير إلى رب السموات
أنا المسيكين في مجموع حالاتي
أنا الظلوم لنفسي وهي ظالمتي
والخير إن جاءنا من عنده ياتي
لا أستطيع لنفسي جلب منفعة
ولا عن النفس في دفع المضراتِ
وليس لي دونه مولى يدبرني
ولا شفيع إلى رب البرياتِ
إلا بإذنٍ من الرحمن خالقنا
رب السماء كما قد جاء في الآياتِ
ولست أملك شيئاً دونه أبدا
ولا شريك أنا في بعض ذراتي
ولا ظهيرٌ له كي ما أعاونه
كما يكون لأرباب الولاياتِ
والفقر لي وصف ذاتٍ لازم أبدا
كما الغنى أبداً وصفٌ له ذاتي
وهذه الحال حال الخلق أجمعهم
وكلهم عنده عبدٌ له آتِ
فمن بغى مطلباً من دون خالقه
فهو الجهول الظلوم المشرك العاتي
والحمد لله ملء الكون أجمعه
ما كان منه وما من بعده يآتي
ثم الصلاة على المختار من مضرٍ
خير البرية من ماضٍ ومن آتِ
کوئی بھائی اس کا ترجمہ کر دے
@اسحاق سلفی
@قاہر الارجاء والخوارج
@ابوالحسن علوی
 

Rana Sohaib Ali

مبتدی
شمولیت
دسمبر 09، 2014
پیغامات
6
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
3
ya ELAHI tu humain hamelay QURAAN kar dy....phir naye seray se muslman ko muslman kar dy....wo Pegambar jis ko sartajey RUSUL kehtay hy.....us ki UMMAT ko zara tabey Quraan kar dy....Ameeen...ya RABB........
 

Rana Sohaib Ali

مبتدی
شمولیت
دسمبر 09، 2014
پیغامات
6
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
3
Qatra hay samndar hy badle ki ghata hy,,,Har chees main Mabooud meray tera hi pta hay,,,Sadeyoo k bhtkay huway afkar ke peechay,,,Azlooun ki bazzgasht main wo Kunn ki neda hy...Hoone ka bhi na hoona hota hay Dua se....Har chand ka maqsad tagaeyur se jura hay...Az Zaaheru Zaher hy wo mazahaer main lkn...Al BATEN ke teh ba teh pardoo main chupa hay.....
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
أنا الفقير إلى رب السموات
میں اللہ کی رحمت کا فقیر ہوں
أنا المسيكين في مجموع حالاتي
میری اوقات ایک مسکین سے زیادہ نہیں
أنا الظلوم لنفسي وهي ظالمتي
میں اور میرا نفس ایک دوسرے پر ظلم کرنے والے ہیں
والخير إن جاءنا من عنده ياتي
اور جو کوئی خیر کا پہلو ہے ، اللہ کی طرف سے ہے
لا أستطيع لنفسي جلب منفعة
میں اپنے لیے کوئی فائدہ نہیں کرسکتا
ولا عن النفس في دفع المضراتِ
اور خود سے کسی نقصان کو دور کرسکتا ہوں
وليس لي دونه مولى يدبرني
اس کی ذات کے سوا میرا معاملا کی تدبیر کرنے والے کوئی نہیں
ولا شفيع إلى رب البرياتِ
اور نہ کوئی اس کے ہاں میری کوئی سفارش کر سکتا ہے :
إلا بإذنٍ من الرحمن خالقنا
مگر رحمن کی اجازت کے ساتھ جو ہمارا خالق ، :
رب السماء كما قد جاء في الآياتِ
آسمانوں کا رب ہے ، جیسا کہ آیات سے پتہ چلتا ہے ۔
ولست أملك شيئاً دونه أبدا
اس کے سوا میں ہر گز کسی کام کا نہیں
ولا شريك أنا في بعض ذراتي (؟؟)
ولا ظهيرٌ له كي ما أعاونه
اس کا ہاتھ بٹانے کے لیے کوئی مدد گار نہیں ہے
كما يكون لأرباب الولاياتِ
جیساکہ دنیاوی بادشاہوں کے ہوتے ہیں ۔
والفقر لي وصف ذاتٍ لازم أبدا
فقر ہمیشہ میرا لازمہ ہے ،
كما الغنى أبداً وصفٌ له ذاتي
جب کہ غنی ہونا اس کا لازمی وصف ہے ۔
وهذه الحال حال الخلق أجمعهم
یہی حال اس کے مقابلے میں جمیع مخلوقات کا ہے
وكلهم عنده عبدٌ له آتِ
سب اس کے پاس ایک غلام کی حیثیت سے آنے والے ہیں
فمن بغى مطلباً من دون خالقه
جو بھی خالق کے علاوہ کسی اور سے کچھ طلب کرتا ہے
فهو الجهول الظلوم المشرك العاتي
وہ انتہائی جاہل و ظالم ، مشرک ،سرکش ہے ۔
والحمد لله ملء الكون أجمعه
ہر قسم کی تعریف اللہ کے لیے ہی ہے ، تمام مخلوقات کے برابر :
ما كان منه وما من بعده يآتي
جو پہلی گزر چکی یا آنے والی ہیں ۔
ثم الصلاة على المختار من مضرٍ
پھر درود ہے قبیلہ مضر کی بہترین شخصیت (محمد صلی اللہ علیہ وسلم) پر
خير البرية من ماضٍ ومن آتِ
جو تمام مخلوقات سے افضل ہیں ۔
 
Top