- شمولیت
- جنوری 08، 2011
- پیغامات
- 6,595
- ری ایکشن اسکور
- 21,397
- پوائنٹ
- 891
دنیاوی معاملات میں یہ بات درست ہو سکتی ہے۔ دین کے معاملہ میں تو فقط کلمہ، توحید یا دین کی بنیاد پر ہی محبت ہو جاتی ہے۔اول تو راولپنڈی ایکسپریس کا خطاب دنیا نے شعیب اختر کو دیا ہے لہذا یہ زبان زد عام ہے دوم شعیب اختر ہمارے شہر کے داماد ہیں ;) لہذا ہمارا یہاں آنا فطری بات تھی
باقی رہی اراکین سے محبت یا لگاؤ کی بات تو ظاہر ہے کہ ایسا لگاؤ دیرپا تعلقات کے نتیجے میں پیدا ہوتا ہے