الاصلاح اسلامک سنٹر
مبتدی
- شمولیت
- ستمبر 03، 2024
- پیغامات
- 41
- ری ایکشن اسکور
- 0
- پوائنٹ
- 10
آج کی آیت | آج کا کیلینڈر | ہفتہ | 07 دسمبر 2024 | 04 جمادی الآخرۃ 1446ھ
هُوَ الَّذِي يُحْيِي وَيُمِيتُ فَإِذَا قَضَى أَمْرًا فَإِنَّمَا يَقُولُ لَهُ كُنْ فَيَكُونُ۔
(غافر: 68)
وہی ہے جو زندگی بخشتا ہے اور موت دیتا ہے پھر جب وہ کسی کام کا فیصلہ کرتا ہے تو اسے صرف یہ کہتا ہے کہ ہوجا تو وہ ہو جاتا ہے۔
رب تعالیٰ کی قدرت کا ایک نظارہ