• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

رب غفور نے ہمیں بیٹے جیسی نعمت سے نوازا

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
السلام علیکم و رحمتہ الله و برکاتہ

بچے کو سانس لینے میں مشکل ہو رہی ہے اسلئے آکسیجن دے رہے ہیں
آپ سب دعا کریگا
الله ما اور بچے دونو کو مکمّل صحت عطا فرماے۔ آمین
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ماشا ء اللہ ...اللہ تعالیٰ پیارے سے بھتیجے کو صحت مند اور نیک بنائے.اور والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے
 
شمولیت
جولائی 24، 2012
پیغامات
37
ری ایکشن اسکور
150
پوائنٹ
66
ماشا ء اللہ.....ثمہ....ماشا ء اللہ...
.اللہ تعالیٰ پیارے سے بھتیجے کو صحت مند اور نیک بنائے.اور والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے...
.اللہ تعالی اس پیارے بچے کو دین کا سپاہی بنائے....
آمین....ثمہ آمین.....


ساتھ ہی ساتھ اس بندئے خدا کو بھی ایسی ہی کسی نعمت کا انتظار ہے' آپ سب بھائیوں سے دعا کی درخواست ہے...
 
Top