• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

رد تقلید۔

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
الکنز المدفون میں نے کل ڈٓؤن لوڈ کی۔۔۔ لیکن فونٹ خراب ہونے کے سبب تلاش نہ کرسکا ۔
ویسے ایک بات ملحوظ کہ شیخ زبیر علی زئی ؒ اکثر کتب کے مخطوطے پیش نظر رکھتے تھے ،
ہوسکتا ہے انہوں نے اس کتاب کے مخطوطہ سے نقل کیا ہو۔
 
abujarjees

مبتدی
شمولیت
جون 27، 2015
پیغامات
75
ری ایکشن اسکور
31
پوائنٹ
29
شاید کتاب کے طبعات کا فرق ہو ، یا صفحہ نمبر لکھنے میں کمی بیشی ہوگئی ہو ۔
’ دین میں تقلید کا مسئلہ ‘ میں محولہ بالا قول کے آس پاس سیوطی کی ایک اور کتاب الرد علی من أخلد إلی الارض کا بھی تذکرہ ہے ، اس میں بھی یہ قول مجھے نہیں ملا ۔
الکنز المدفون میں نے ڈاؤن لوڈ نہیں کی ،اسے مکمل ایک نظر دیکھا جائے تو شاید یہ قول مل جائے ۔۔ واللہ اعلم ۔
اگر اپ ڈاون لوڈکر کے اسے مکمل ایک نطر دیکھ لیں تو بہتر ہوگا کیونکہ میں نے بہت سے لوگوں کو یہ حوالہ پیش کرتے دیکھا ہے ان سب کی اصلاح ہو جائے گی۔۔۔۔
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
اگر اپ ڈاون لوڈکر کے اسے مکمل ایک نطر دیکھ لیں تو بہتر ہوگا کیونکہ میں نے بہت سے لوگوں کو یہ حوالہ پیش کرتے دیکھا ہے ان سب کی اصلاح ہو جائے گی۔۔۔۔
الکنز المدفون میں نے کل ڈٓؤن لوڈ کی۔۔۔ لیکن فونٹ خراب ہونے کے سبب تلاش نہ کرسکا ۔
 
abujarjees

مبتدی
شمولیت
جون 27، 2015
پیغامات
75
ری ایکشن اسکور
31
پوائنٹ
29

یہ ایک مناظرہ ہے جو شیخ زبیر علی زئی اور دیوبند کے قاری چن کے درمیان تقلید کے موضوع پر ہوا تھا ۔ اس ویڈیو میں 9 منٹ کے بعد شیخ زبیر علی زئی الکنز المدفون ولفلک المشحون کتاب اٹھاتے ہیں اور اسکا صفحہ 149 نکال کر اس عبارت کو پڑھتے ہیں۔۔۔
"

علامہ سیوطی فرماتے ہیں۔
والذی یجب ان یقال کل من انتسب الی امام غیر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ۔
یو الیی علی ذلک و یعادی علیہ فھو مبتدع خارج عن السنة والجماعة سواء کان فی لاصول اوالفروع۔
یہ کہنا واجب ﴿فرض﴾ ہے کہ ہر وہ شخص جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے علاوہ کسی دوسرے امام سے منسوب ہو جائے اس انتساب پر وہ دستی رکھے اور دشمنی رکھے تو یہ شخص بدعتی ہے اہل سنت والجماعت سے خارج ہے چاہے ﴿انتساب﴾ اصول میں ہو یا فروع میں۔
﴿الکنز المدفون والفلک المشحون صفحہ 149﴾"

اب مجھے سمجھ نہیں ارہا کہ مجھے یہ حوالہ کیوں نہیں مل رہا۔۔۔
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
اب مجھے سمجھ نہیں ارہا کہ مجھے یہ حوالہ کیوں نہیں مل رہا۔۔۔
شیخ زبیر صاحب رحمہ اللہ نے الکنز المدفون کا جونسخہ ہاتھ میں پکڑا ہوا ہے ، وہ جدید اشاعت اور تھوڑا ضخیم نظر آرہا ہے ،جو نیٹ پر سوفٹ کاپی کی شکل میں نہ مل سکا ۔
ویسے اس مناظرہ کے بعد واپسی پرجب گھر آرہے تھے تو ان کے گھر کے دروازے پر ان سے ملاقات ہوئی تھی ،ان کی گاڑی کتابوں سے بھری ہوئی تھی ، دو تین ساتھی بھی ہمراہ تھے ،
 
شمولیت
مئی 28، 2016
پیغامات
202
ری ایکشن اسکور
58
پوائنٹ
70

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
اسلام علیکم
میں نے بھی کتاب ڈاونلوڈ کی ہے اسکا فونٹ صحیح ہے.
https://ia800303.us.archive.org/27/items/alkanzalmadfnwaa00yunu/alkanzalmadfnwaa00yunu.pdf
مجہے یہ حوالا نہیں ملا.شاید اپ کو مل جاے.محترم @اسحاق سلفی صاحب اس میں چیک کرے اس کا فونٹ صحیح ہے.
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.
محترم بھائ یہ تو وہی کتاب ہے. پتہ نہیں کیسے آپکو اسکے فونٹس الگ نظر آ رہے ہیں
 
abujarjees

مبتدی
شمولیت
جون 27، 2015
پیغامات
75
ری ایکشن اسکور
31
پوائنٹ
29
شیخ زبیر صاحب رحمہ اللہ نے الکنز المدفون کا جونسخہ ہاتھ میں پکڑا ہوا ہے ، وہ جدید اشاعت اور تھوڑا ضخیم نظر آرہا ہے ،جو نیٹ پر سوفٹ کاپی کی شکل میں نہ مل سکا ۔
ویسے اس مناظرہ کے بعد واپسی پرجب گھر آرہے تھے تو ان کے گھر کے دروازے پر ان سے ملاقات ہوئی تھی ،ان کی گاڑی کتابوں سے بھری ہوئی تھی ، دو تین ساتھی بھی ہمراہ تھے ،
کیا کوئی بھائی ا شیخ زبیر علی زئی کی لائبریری سے اس کتاب کا یہ صفحہ سکین نہیں کرسکتا۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟
دوسری بات یہ ہے کہ کیا وجہ ہے ایا شیخ نے اس کتاب میں تبدیلی کی یا نیٹ پر موجود کتاب میں تبدیلی ہے؟؟
 
abujarjees

مبتدی
شمولیت
جون 27، 2015
پیغامات
75
ری ایکشن اسکور
31
پوائنٹ
29
شیخ زبیر صاحب رحمہ اللہ نے الکنز المدفون کا جونسخہ ہاتھ میں پکڑا ہوا ہے ، وہ جدید اشاعت اور تھوڑا ضخیم نظر آرہا ہے ،جو نیٹ پر سوفٹ کاپی کی شکل میں نہ مل سکا ۔
جدید اور قدیم اشاعت میں کیا عبارت کو نکال دیا جاتا ہے ؟؟؟؟؟
 
Top