• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

رزق اور شادی لکھے ہوئے ہیں

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! "نہیں تقدیر کے مصحف صوفی سادھووں کے آستانوں میں بھی ہوتے ہیں جہاں سے دیکھ دیکھ کر لوگوں کو غیب کی باتیں بتلاتے ہیں"

اللہ کی منشاء کو اللہ کی حاجت گمان کرنا جہالت وکفر ہے!
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412

روایت اول قلم کو تخلیق کیا حسن درجے کی ہے بہت مضبوط نہیں ہے لکھنے کے لئے قلم ضروری نہیں آج ہم ٹائپ کرتے ہیں اور تحریر پیدا ہو جاتی ہے لیکن مالک الملک کو اگر لکھوانا ہو تو زمانہ قدیم کا قلم درکار ہے ؟ یا للعجب

روایت کے الفاظ میں کہیں بھی نہیں کہ تقدیر لوح محفوظ میں ہے

فلا تضربوا لله الامثال
 
Top