• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خاتون کی بیعت زبانی لی

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
رسول اللہ ﷺ کنواری لڑکی سے بڑھ کر حیاء والے تھے۔ اور مندرجہ بالا حدیث سے یہ چیز واضح طور پر نظر آتی ہے۔
دوسرا یہ کہ صحیح بخاری کی حدیث کے مطابق تمام نبیوں، مسلمانوں، صحابہ کرام اور دیگر تمام انسانوں سے بڑھ کر رسول اللہ ﷺ حیاء والے تھے۔
صلی اللہ علیہ و آلہ و ازواجہ و صحبہ وبارک و سلم۔
جزاک اللہ خیرا
 
Top