• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا پیغام امت کے ہر شخص کے لئے !!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا پیغام امت کے ہر شخص کے لئے !!!
1888636_617457914976292_17955146_n.jpg
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
علی بہرام
قرآن و حدیث کے اتنے واضح نصوص ہونے کے باوجود مشرکین ایسی آیات و احادیث ڈھونڈتے ہیں، جس سے اپنا معنی و مطلب نکال سکیں۔ لیکن ہمیشہ ان کو ناکامی کا سامنا ہی کرنا پڑتا ہے۔ الحمدللہ
 

علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
کہتے ہیں کہ نجدی حاکم عبدالعزیز بن سعود نے صحیح مسلم کی اس حدیث سے استدالال کرتے ہوئے اہل بیت و صحابہ کے مزارات کی بے حرمتی کی
قال لي عليُّ بنُ أبي طالبٍ : ألا أبعثُك على ما بعثني عليه رسولُ اللهِ صلَّى اللهُ عليه وسلَّمَ ؟ أن لا تدعَ تمثالًا إلا طمستَه . ولا قبرًا مُشرفًا إلا سوَّيتَه . وفي روايةٍ : ولا صورةً إلا طمَسْتَها .
حضرت علی نے فرمایا کہ : "کیا میں تمہیں اس کام پر نہ بھیجوں جس پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے بھیجا تھا ۔ وہ یہ کہ تم کسی تصویر کو مٹائے بغیر اور کسی بلند قبر کو زمین کے برابر کیے بغیر نہ چھوڑنا"۔
صحيح مسلم - الصفحة أو الرقم: 969

یعنی اس حدیث میں سب سے پہلے بیان ہوا کہ
"کسی تصویر کو مٹائے بغیر نہیں چھوڑنا "

اب سوال یہ ہے کہ کیا نجدی حاکم نے اس پر عمل کیا
جواب یہ کہ نہیں کیا کیوں اس وقت سے لیکر آج تک نجدی حاکم اپنے کرنسی نوٹ ریال پر اپنے باپ دادا کی تصویریں چھاپ رہے ہیں یعنی حدیث کے برعکس عمل

لیکن اہل بیت اطہار کے مزارات کو ڈھانے کی بات ہو تو اس حدیث پر شدت کے ساتھ عمل
یعنی دوسروں کو نصیحت خود میاں فصیحت

علی بہرام
قرآن و حدیث کے اتنے واضح نصوص ہونے کے باوجود مشرکین ایسی آیات و احادیث ڈھونڈتے ہیں، جس سے اپنا معنی و مطلب نکال سکیں۔ لیکن ہمیشہ ان کو ناکامی کا سامنا ہی کرنا پڑتا ہے۔ الحمدللہ
دیکھا آپ نے کیسے ان منافقین نے حدیث نبویﷺ سے اپنا مطلب نکالا اور آپ ہیں کہ ان کی کامیابی کی دعائیں کرتے رہتے ہیں
 
Top