• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

رشتہ طے کرنے میں والدین کا اولاد کے بارےمیں طرز عمل

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,102
پوائنٹ
1,155
بسم اللہ الرحمن الرحیم​
رشتہ طے کرنے میں والدین کا اولاد کے بارےمیں طرز عمل

بہت سے والدین اپنی اولاد کو بڑی محنت اور محبت سے دینی تعلیم دلواتے ہیں لیکن ان کے رشتے طے کرتے وقت دنیا کی چمک دمک کے سامنے ان کے دینی جذبات ماند پڑ جاتے ہیں اور وہ اپنے بچوں اور بچیوں کے لیے بے دین یا بدعتی یا مشرک گھرانے پسند کرتے ہیں یہ طرز عمل بھی "عقیدہ الولاء و البراء" کے خلاف ہے۔
کتاب دوستی اور دشمنی کتاب و سنت کی روشنی میں از محمد اقبال کیلانی سے اقتباس​
 
Top