• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

رشوت کے پیسوں سے بنگلے بنا

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
ہم سب نے آپ کو اپنے ساتھ لگا لیا ہے!!!! خوش؟؟؟
انسپکٹر بننے کے لئے دعائیں ۔
کیا خیال ہے؟؟
اللہ تعالی آپ کو ہر طرح کی مصیبت اور آزمائش سے بچائے رکھے آمین
 

بابر تنویر

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 02، 2011
پیغامات
227
ری ایکشن اسکور
692
پوائنٹ
104
او بھائی جی کچھ بھی کہہ لیا کریں‌میں پروا نہیں‌کرتا ، ویسے انسپکٹر تو نہیں سب ساتھ لگا لیں‌تو جھوٹ سے بچ جائیں گے
یعنی "سب" کے انسپکٹر! بہت خوب
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
ہم سب نے آپ کو اپنے ساتھ لگا لیا ہے!!!! خوش؟؟؟
انسپکٹر بننے کے لئے دعائیں ۔
کیا خیال ہے؟؟
اللہ تعالی آپ کو ہر طرح کی مصیبت اور آزمائش سے بچائے رکھے آمین
یعنی "سب" کے انسپکٹر! بہت خوب
آپ بھائی لوگ تو ایسے بات میں پھنسا دیتے ہیں کہ سمجھ ہی نہیں آتا کہ جواب کس طرح‌دوں‌ ، ویسے میں‌بڑوں‌کو جواب نہیں‌دیتا بُری بات ہوتی ہے ہاہاہاہا
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
یعنی "سب" کے انسپکٹر! بہت خوب
’ کے ‘ کی زیادتی کس راوی نے کی ہے ؟
سب کے اضافے سے تو سب انسپکٹر بننا تھا۔۔۔ سب کے انسپکٹر نہیں ۔۔ کیونکہ کسی اور کےلیے بھی تو کچھ خانہ خالی چھوڑنا چاہیے۔
 
Top