• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

رفع الیدین امر مستحب ہے۔رنے سے ثواب نہ کرنے سے نماز میں خلل نہیں۔

شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
675
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
حضرت ان کو پیسٹ کرنے کا کیا مطلب ؟ثنا اللہ صاحب نے تو اس یہاں اس بات کا ثبوت دیا ہے کہ رفع الیدین منسوخ نہیں اور ساتھ یہ اقرار بھی کیا کہ اس کے بغیر نماز ہو جاتی ہے۔جب ہوجاتی ہے تو اختلاف ختم۔
 
شمولیت
دسمبر 29، 2011
پیغامات
91
ری ایکشن اسکور
82
پوائنٹ
63
مطلب یہ کہ یہ حدیث ضعیف ہے. تو اس سے استدلال غلط ہے.
نماز تو پھر بھی ہوجاتی ہے لیکن وہ تو اور بھی بہت ساری سنت کے مخالف چیزوں کہ باوجود ہو جاتی ہے. مومن کو یہ سوال پوچھنا ہی نہیں چاہئے. بس سنت کو چپ چاپ اپنانا چاہئے
 
شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
675
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
نماز تو پھر بھی ہوجاتی ہے
حضرت حوالہ کے طور حدیث نہیں بلکہ جناب امرتسری صاحب کا قول پیش کیا گیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ جیسا کہ ہمارا مذہب کہ رفع الیدین ایک امر مستحب ہے۔اور خالی نماز نہیں ہوتی بلکہ اس میں خلل بھی نہیں آتا۔
 
Top