اس دھاگہ میں عامر یونس صاحب کے 255 جھوٹوں کا پردہ فاش !
عامر یونس صاحب نے بلا تحقیق کسی کی اندھی تقلید کرتے ہوئے یہ امیج پوسٹ کی ہے۔
7765 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
عامر بھائی نے اس کے شروع میں لکھا ہے کہ(1) شروع نماز کا رفع یدین (2) رکوع جاتے ہوئے رفع یدین(3) رکوع سے اُٹھتے ہوئے رفع یدین(4)دو رکعت کے بعد کا رفع یدین ۔یعنی نماز میں کُل چار جگہ رفع یدین کرنا چاہئیے۔(ان ہی چار مقامات کے رفع یدین کوصحیح سنت اور محمدی نماز کہا گیا ہے)
نماز میں چار مقامات کے رفع یدین کا ذکر کر کے عامر بھائی نے 23 کتابوں کے حوالہ سے نشاندہی کی کہ اِن میں اس رفع یدین کی 255 احادیث موجود ہیں
عامر بھائی کو چیلنج دیتا ہوں کہ وہ اِن 23 کتابوں سے 255 احادیث نقل کر دیں جن میں چار مقامات میں رفع یدین کرنے کا ذکر موجود ہو اور اگر پیش نہ کر سکیں ان شاء اللہ قیامت تک پیش نہ کر سکیں گے تو اسے اپنے 255 جھوٹ شمار کریں
یاد رہے کہ یہ دھاگہ عامر بھائی نے شروع کیا ہے وہی اس کے جواب کے پابند ہیں اس لئے کوئی اور بھائی اس میں مداخلت نہ کرے اگر پھر بھی کوئی بھائی مداخلت کرے گا تو اس کی کسی بات کے جواب کا بندہ پابند نہیں ہوگا۔
دیکھتا ہوں کہ عامر بھائی کب چار مقامات پر رفع یدین کی 255 احادیث پیش کرتے ہیں یا انہیں اپنے 255 جھوٹ شمار کرتے ہیں؟؟؟