عزیر ادونوی
رکن
- شمولیت
- جون 05، 2018
- پیغامات
- 363
- ری ایکشن اسکور
- 16
- پوائنٹ
- 79
.
رمضان انسائیکلوپیڈیا، کتب و مقالات تحقیق و تخریج کے ساتھ
(روزہ، رمضان، تراویح، اعتکاف، شب قدر، صدقہ فطر اور عید الفطر وغیرہ سے متعلق تحقیق و تخریج والی کتب اور مقالات)
الحمد للہ، اس مرتبہ رمضان کتب انسائیکلوپیڈیا میں قارئین کی آسانی کے لئے، وقت کے ضائع ہونے سے بچانے اور عام و خاص کے فائدے کیلئے تحقیقی و سہل مواد پر مبنی کتب و مقالات کے لنکس پیش کئے جا رہے ہیں جنکی تعداد پچاس سے زیادہ ہے، گزشتہ مرتبہ واٹسپ پر جو "رمضان انسائیکلوپیڈیا" پیش کیا گیا تھا اسمیں سو سے زائد کتب پیش کئے گئے تھے جن میں تحقیقی و غیر تحقیقی، نئے و پرانے، کمپیوٹر کتابت اور ہاتھ کی کتابت وغیرہ سب طرح کے کتب جو کتاب و سنت پر مبنی تھے پیش کئے گئے تھے لیکن اس مرتبہ کمپوٹر کتابت یا یا کم از کم خوش خط رسم الخط والے کتب پیش کئے گئے ہیں اور ایسے تمام کتب کو فہرست سے نکال دیا گیا ہے جو کہ تحقیقی نہ تھے یا تحقیقی تو تھے لیکن حوالہ جات و تخریج نہ تھی یا خوش خط رسم الخط میں نہ تھے گرچہ کہ وہ بھی علمی یا تحقیقی کتب تھے اور ایسے کتب بھی نکال دئے گئے ہیں جو خوش خط تو تھے لیکن صحیح احادیث پر مبنی نہ تھے یا حوالہ جات نہ تھے اور ایسے کتب بھی نکال دئے گئے جو کہ تحقیق شدہ اور کمپوٹر کتابت کے تو تھے لیکن کتاب کی پرنٹ کا بہت سا حصہ صحیح اور صاف نہ تھا نیز صرف سلفی علماء ہی کے کتب پیش کرنے کی کوشش کی گئ ہے.
خادمِ خدامِ اسلام
*سید محمد عزیر ادونوی*
18-06-2018
https://salafitehqiqilibrary.wordpress.com/2019/09/05/رمضان-انسائیکلوپیڈیا-کتب-تحقیق-و-تخری/
~~~~
Salafi Tehqiqi Library
سلفی تحقیقی لائبریری
Website:
ویبسائٹ:
https://salafitehqiqilibrary.wordpress.com/
Whatsapp Group:
واٹسپ گروپ:
1.
https://chat.whatsapp.com/5lh9ELcMTj3Igie3HuAUZj
2.
https://chat.whatsapp.com/4IdtkLs7vPiK7RcXxbe2rG
3.
https://chat.whatsapp.com/BhpsT7TTHrBIi7ujN32N2w
4.
https://chat.whatsapp.com/Gv1FwjxaTNvE3dn1CPalyk
فیس بک گروپ:
https://www.facebook.com/groups/395556037590676/
ٹیلی گرام چینل:
Telegram Channel:
https://t.me/salafitehqiqitutub
~~~~
شئیر