• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

رمضان میں ہونے والے آن لائن پروگرام!

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
رمضان المبارک کا مہینہ ایک دفعہ پھر سے اپنی بہترین پرنور ساعات اور مبارک لمحات کے ساتھ جلوہ افروز ہو رہا ہے!!
رمضان المبارک میں"وَفِي ذَٰلِكَ فَلْيَتَنَافَسِ الْمُتَنَافِسُونَ" کی آیت کو شعوری یا لاشعوری طور پر سمجھ کر ہر مسلمان نیکی کے کاموں میں سبقت دکھاتا ہے۔۔اور نیکی کو تلاشنے کی کوشش کرتا ہے!!
اسی نیکی کے راستے پر گامزن کر دینے والے راستوں میں سے چند رستے ادھر بتائے جائیں گے۔۔گر آپ کے علم میں بھی ایسا کوئی ترجیحاآن لائن،آف لائن کورس،پروگرام ہے توآپ بھی نیکی میں سبقت اختیار کرنے میں ہرگز پیچھے نہ رہیے!!
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
!!Ramazan Spiritual Gala

دورہ قرآن انگریزی:ڈاکٹر کنول قیصرحفظہا اللہ
دورہ قرآن اردو:ڈاکٹر سہیل حسن حفظہ اللہ
کمنگ سون:عبدالجبار بلال حفظہ اللہ
کمنگ سون انگریزی:راجہ ضیاء الحق حفظہ اللہ
مرد و خواتین دونوں کے لیے
مخصوص تعداد میں طلباء سیٹس
کورس چارجز:2000
 
Last edited:

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
کمنگ سون:عبدالجبار بلال حفظہ اللہ
کمنگ سون انگریزی:راجہ ضیاء الحق حفظہ اللہ
فکرِ آخرت:عبدالجبار بلال حفظہ اللہ
Good & Bad Personalities:راجہ ضیاء الحق حفظہ اللہ
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
فکرِ آخرت:عبدالجبار بلال حفظہ اللہ
Good & Bad Personalities:راجہ ضیاء الحق حفظہ اللہ
جزاک اللہ خیرا مشکٰوۃ!
سائیٹ پر "کمنگ سون" ہی شو ہو رہا تھا۔میں سمجھی"کمنگ سون۔۔قیامت" کے متعلق ہے!
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
رمضا ن المبارک میں خواتین کے لیےمختص۔۔۔دورہ قرآن!
ہر روز ایک پارے کا ترجمہ مع مختصر تفسیر۔۔با علم خاتون معلمہ کی جانب سے۔۔!!
کورس چارجز نہیں ہیں۔
کلاس سکائپ پر لی جائے گی۔
اوقات:صبح چار بجے ۔۔نیزشام کے اوقات میں صبح کی ریکارڈنگ لگائی جائے گی۔
دورہ قرآن کا آغاز 20 جون سے ہو رہا ہے۔
رابطے کے لیے،کلاس کوآرڈینیٹر سکائپ آئی ڈی:umme_asma(آزاد کشمیر سے )
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
Top