- شمولیت
- فروری 21، 2012
- پیغامات
- 1,280
- ری ایکشن اسکور
- 3,232
- پوائنٹ
- 396
رمضان کے بابرکت مہینے سے فائدہ کیسے اٹهایئں
نیت اور ارادہ.......سب سے پہلے نیت اور ارادہ کر لیں کہ میں نے اس رمضان کو اپنی زندگی کا بہترین رمضان بنانا ہے
پلا ننگ کریں .....ایک چیک لسٹ بنایئں .....وہ لوگ جو زندگی میں کجهہ پلان نہیں کرتے وہ کجهہ کر نہیں پاتے
TIP
اپنے وقت کے 24 گهنٹوں کو 3 حصوں میں بانٹیں
8 گهنٹے ...... گهر، شوہر، بچے اور کهانا پکانا
7 گهنٹے .......نیند( رات اور دن کا آرام دونوں ملا کر)
9 گهنٹے ...... ان کو پهر پلان کریں اپنی عبادت کے لیئے ہر لمحے کو قیمتی جانیں اور صبح سے رات تک ہر گهنٹے کا ٹائم ٹیبل بنایئں
ابهی سے کوشش شروع کر دیں
اپنا وقت ضائع نہ کریں اور اپنے ماہانہ کام ختم کر لیں مثال کے طور پرالماریاں تهیک کرنا ، شوہر اور بچوں کے کپڑے ٹهیک کرنا اور گهر کی تفصیلی صفائی وغیرہ تاکہ ........رمضان کا ایک ایک موتی چن سکیں
اس رمضان قرآن سے ایسا تعلق جوڑیں کہ اس میں سے عمل کی باتیں نکالیں اور ان پر عمل کی کوشش کریں
اللہ سے تعلق جوڑنا
ہر ممکن حد تک اللہ کی نافرمانی سے بچنا
نیکیوں کو ڈهونڈنا اور نیکیوں کے مواقع استعمال کرنا یعنی نیکیوں کے لیئے دوڑ لگانا
فاستبقو الخیرات