محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,800
- پوائنٹ
- 1,069
رمضان میں قیام گزشتہ گناہوں کی مغفرت کا ذریعہ
مَنْ قَامَ رَمَضَانَ إِيمَانًا وَاحْتِسَابًا غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِجس نے ایمان کے ساتھ اور ثواب کی نیت سے رمضان میں قیام کیا اس کے گزشتہ سارے گناہ معاف کردئیے جاتے ہیں۔
(صحیح بخاری، کتاب الايمان، حدیث: 37)
(صحیح مسلم، کتاب صَلَاةِ الْمُسَافِرِينَ وَقَصْرِهَا، حدیث: 17799)
(صحیح مسلم، کتاب صَلَاةِ الْمُسَافِرِينَ وَقَصْرِهَا، حدیث: 17799)