• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

رمضان گرافکس (خوبصورت مجموعہ)

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
18558915_1351662468261943_1043260503389230451_o (1).png



رمضان میں قیام گزشتہ گناہوں کی مغفرت کا ذریعہ


رسول الله ﷺ نے فرمایا:

مَنْ قَامَ رَمَضَانَ إِيمَانًا وَاحْتِسَابًا غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ

جس نے ایمان کے ساتھ اور ثواب کی نیت سے رمضان میں قیام کیا اس کے گزشتہ سارے گناہ معاف کردئیے جاتے ہیں۔

(صحیح بخاری، کتاب الايمان، حدیث: 37)
(صحیح مسلم، کتاب صَلَاةِ الْمُسَافِرِينَ وَقَصْرِهَا، حدیث: 17799)
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
رمضان عبادت کا ایک بہترین مہینہ ہے لہذا اشراق نماز پابندی کے ساتھ پڑھنی چاہئے



18055642_1325619200866270_5627463226376787385_o.jpg
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
روزہ افطار کروانے کا اجر



رسول الله ﷺ نے فرمایا:
مَنْ فَطَّرَ صَائِمًا كَانَ لَهُ مِثْلُ أَجْرِهِ غَيْرَ أَنَّهُ لا يَنْقُصُ مِنْ أَجْرِ الصَّائِمِ شَيْئًا
جو کوئی کسی روزہ دار کو افطار کرا دے تو اس کو روزہ دار کے برابر ثواب ملے گا، اور روزہ دار کے ثواب میں سے کوئی کمی نہیں ہو گی۔

(ترمذی، كتاب الصيام عن رسول الله، حديث: 807)
(ابن ماجہ، کتاب الصیام، حدیث: 1746)
شیخ البانی رحمہ الله نے صحیح قرار دیا ہے۔
 

محمد طیفور

مبتدی
شمولیت
مئی 20، 2018
پیغامات
45
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
13
عمر اثری بھائی میں آپ کے فورم پے ریجسٹریشن نہیں کر پا رہا ہوں میری مہربانی کریں۔
 

محمد طیفور

مبتدی
شمولیت
مئی 20، 2018
پیغامات
45
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
13
میں ریجسٹریشن کر رہا ہوں پر مجھے ای میل نہیں مل رہا ہے !
 
Top