• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

روایت کی تلاش

farooq

رکن
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
53
ری ایکشن اسکور
191
پوائنٹ
73
السلام علیکم، کیا ایسی کوئی روایت ہے کہ کے رسول اللہ صلی اللہ ولیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ زمانے کے اعتبار سے اور عادات کے اعتبار سے مجھ سے قریب عیسی علیہ السلام ہیں
 

shinning4earth

مبتدی
شمولیت
اپریل 11، 2013
پیغامات
71
ری ایکشن اسکور
173
پوائنٹ
26
کانی سمعتہ

سیدنا محمد ﷺ و سیدنا عیسی ؑ

انا اولی الناس بعیسی بن مریم فی الدنیا والآخرۃ، والانبیا ء اخوۃ لعلات امھاتھم شتی ودینھم واحد
خلاصہ درجۃ الحدیث صحیح
المحدث : البخاری
المصدر : الجامع صحیح


ما توفیق الا باللہ
 

shinning4earth

مبتدی
شمولیت
اپریل 11، 2013
پیغامات
71
ری ایکشن اسکور
173
پوائنٹ
26
ففی صحیح مسلم
عن ابی ہریرۃ قال قالَ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم انا اولی الناس بعیسی ، الانبیاء ابناء علات ولیس بینی وبین عیسی نبی
(صحیح مسلم6280)
 
Top