عبد الرشید
رکن ادارہ محدث
- شمولیت
- مارچ 02، 2011
- پیغامات
- 5,402
- ری ایکشن اسکور
- 9,991
- پوائنٹ
- 667
کتاب کا نام
مصنف
ناشر
روزہ ،صدقہ فطر اور عیدالفطر فضائل اور مسائل
مصنف
حافظ محمد زاہد
ناشر
منور پبلی کیشنز لاہور
تبصرہ
روزہ ارکان اسلام میں سے ایک اہم رکن ہے۔ تمام مسلمانوں کو چاہیے کہ وہ روزہ رکھتے ہوئے شرعی احکامات کو ملحوظ رکھیں۔ رمضان کے فوراً بعد مسلمانوں کو اللہ تعالیٰ کی طرف سے عیدالفطر کی خوشی میسر آتی ہے اسی طرح انھیں نماز عید سے پہلے صدقہ فطر بھی ادا کرنا ہوتا ہے لہٰذا اسے متعلقہ دینی احکامات سے آگہی ہر مسلمان کو ہونی چاہیے۔ زیر تبصرہ کتابچہ اسی سلسلہ میں ترتیب دیا گیا ہے۔ یہ کتابچہ دراصل حافظ محمد زاہد کے چار مضامین کا مجموعہ ہے جو روزہ آفاقیت احکام فضائل اور آسانیاں، روزے کے 100 مسائل، صدقہ فطر احکام و فضائل اور عیدالفظر احکام و فضائل کے عنوان سے لکھے گئے۔(ع۔م)
Last edited: