• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

رویت ہلال پر ایک مختصر و جامع مقالہ- حافظ جلال الدین القاسمی

Urdu

رکن
شمولیت
مئی 14، 2011
پیغامات
199
ری ایکشن اسکور
341
پوائنٹ
76
السلام علیکم و رحمتہ اللہ،
قارئین کی خدمت میں پیش خدمت ہے
روئت ہلال کے موضوع پر شیخ حافظ جلال الدین القاسمی کا ایک مختصر ،جامع و مدلل مقالہ جو بنگلور کے ایک رسالہ معیار حدیث (جس کی ادارت کچھ عرصہ تک شیخ نے بھی کی) میں اداریہ کے طور پر شائع ہوا تھا۔
RUYATE HELAL 0.gif
RUYATE HELAL 1.jpg
RUYATE HELAL 2.jpg
RUYATE HELAL 3.jpg
RUYATE HELAL 4.jpg
 
شمولیت
جولائی 06، 2011
پیغامات
126
ری ایکشن اسکور
462
پوائنٹ
81
ماشاء اللہ شیخ صاحب حفظہ اللہ نے اس موضوع پر جو تقریر کی ہے یہ تحریر اسی کا خلاصہ ہے۔ میرا خیال ہے کہ قائلین اعتبار اختلاف مطالع اسی کا جواب دے دیں تو بڑی بات ہوگی۔

جزاک اللہ خیرا
 
شمولیت
مئی 22، 2021
پیغامات
2
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
17
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اس مقالہ کے صفحہ 5 میں جو سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہما سے مروی حدیث ہے کہ عرفہ اس دن ہے جس دن امام عرفہ کرے الخ بیہقی کا مکمل حوالہ درکار ہے۔
جزاك الله خيرا واحسن الجزاء
 
شمولیت
مئی 22، 2021
پیغامات
2
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
17
باقی ماشاءاللہ بہت عمدہ طریقہ سے سمجھایا ہے۔ اللہ شیخ حفظہ اللہ کے علم و عمل میں اضافہ فرمائے آمین
 
Top