مبشر شاہ
رکن
- شمولیت
- جون 28، 2013
- پیغامات
- 175
- ری ایکشن اسکور
- 67
- پوائنٹ
- 70
السلام علیکم
محترم منتظمین آپ کی توجہ درکار ہے مہربانی اس جانب توجہ دیں کہ ہر پوسٹ پر جو رپورٹ کی اپشن ہے اس میں سبز رنگ کے اوپر لکھائی سفید رنگ کی دکھائی دیتی ہے جو کہ دور سے نظر نہیں آتی اگر اس لکھائی کو سیاہ رنگ دے دیا جائے تو مناسب رہے گا صورت حال دیکھ لیں