• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

زمانہ طالب علمی۔ ۔ !

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
سچ میں؟؟؟؟آنسو
سسٹر مجھے تو بہت خوشی ہوئی کیونکہ میری رائٹنگ تبدیل تو ہوئی ہے لیکن پہلے سے بہہہہت اچھی ہوگئی ہے۔ ۔ سچی بہت خوشی ہوئی اپنی رائٹنگ دیکھ کر۔ ۔ ابتسامہ

:)
حذیفہ اکثر ایسی کاروائیوں کے بعد راہ ِفرار اختیار کر جاتا تھا اور ڈانٹ ہم غریبوں کے نصیبے میں ہوتی تھی!!
ھہھہ۔ ۔بھائیوں کے کارنامے ۔۔!!!!!
کہتے ہیں ہم تو بھیا کے ہم نوا ہوتے تھے۔ ۔ابتسامہ
 
Top