• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

زمانہ طالب علمی۔ ۔ !

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
ملنے والوں کو مل ہی جاتے ہیں ایک دو روپے۔۔۔جیسے رمیصاء کو بسکٹ):
ہم سے کوئی پوچھے کہ کل کا پیپر دینے کے بعد نالج گین ہوا یا ۔۔۔۔:
لیکچر نہیں چار عدد کتابیں تھیں آخر:)

سونے والوں کو بھی تو خواب مل جاتے ہیں ۔۔۔لاسٹ ٹائم ڈاکٹر سہیل حسن حفظہ اللہ کے لیکچر کے دوران آنے والی نیند نے تو یہ بھی بتا دیا کہ بھابھی سے دھمکی بھی ملتی ہے):
 

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,280
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
میں اکثر یاد کرتی ہوں کہ اسکول میں داخل ہونے کے بعد کیا میں کبھی پاتھ سے گزر کہ کلاس میں پہنچی ہوں ؟ نہیں یاد آتا ۔
کیونکہ میں تو کوریڈور کی دیوار پھلانگ کہ پھر کلاس میں داخل ہوتی تھی ۔
 

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,280
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
میں اکثر یاد کرتی ہوں کہ اسکول میں داخل ہونے کے بعد کیا میں کبھی پاتھ سے گزر کہ کلاس میں پہنچی ہوں ؟ نہیں یاد آتا ۔
کیونکہ میں تو کوریڈور کی دیوار پھلانگ کہ پھر کلاس میں داخل ہوتی تھی ۔
 

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,280
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
اور چھٹی میں بھی کوریڈور کی دیوار پھلانگ کر گیٹ پر پہنچنے کی جلدی ۔۔۔۔۔اور یہ معصوم سی خواہش کہ ۔۔۔۔۔۔ سارے بچوں کے ہجوم کو میں ہاتھ کے اشارے سے روک لوں ۔۔۔۔اور سب سے پہلے گیٹ سے باہر میں ۔۔۔۔،
 
Top