• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

زمانہ کو بُرا مت کہیں

شمولیت
جنوری 27، 2025
پیغامات
15
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
8
وقت (دن اور رات کا قیامت تک بدلنا) اللہ کا فعل ہے اور وقت یا زمانے کو برا کہنا منع ہے۔
اللہ کا کوئ فعل برا نہیں۔
کیونکہ اللہ ظالم نہیں۔
اللہ نے جہنم بھرنی ہے کیونکہ یہ مالک الملک کی لکھی ہوئ تقدیر ہے !
 

اُمِ حیا

مبتدی
شمولیت
جون 14، 2025
پیغامات
9
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
2
حافظ زبير على زئي رحمه الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث مشكوة المصابيح 22

فقہ الحدیث
➊ اللہ کو تکلیف دینے کا مطلب یہ ہے کہ لوگوں کی اس حرکت پر اللہ تعالیٰ سخت ناراض ہوتا ہے۔
➋ مطلقاً زمانے کو برا کہنا، یعنی گالیاں وغیرہ دینا ممنوع ہے، کیونکہ زمانے کا خالق اللہ تعالیٰ ہے، اس سے یہ مفہوم بھی نکل سکتا ہے کہ اعتراض کرنے والا زمانے کے خالق یعنی اللہ تعالیٰ پر اعتراض کر رہا ہے۔ «معاذ الله»
➌ دہریہ عقائد والے کفار زمانے کو برا کہتے تھے، جیسا کہ قرآن مجید میں ان کا قول منقول ہے:
«وَمَا يُهْلِكُنَا إِلَّا الدَّهْرُ»
یعنی ہمیں صرف زمانہ ہی ہلاک کرتا ہے۔ [سورة الجاثيه: 24]
انہی کی پیروی کرتے ہوۓ بعض جاہل عوام زمانے کو برا کہہ بیٹھتے ہیں۔
حالانکہ ایسی حرکتوں سے کلی اجتناب کرنا چاہئے۔ ہر انسان پر فرض ہے کہ وہ ان تمام کاموں سے بچے جن سے اللہ ناراض ہوتا ہے۔
➍ صرف ایک اللہ ہی مدبر اور متصرف ہے اس کا کوئی شریک نہیں۔ جو لوگ اس کے شریک بنا لیتے ہیں، ان شریکوں سے اللہ پاک ہے۔
➎ بعض روایتوں میں زمانے کی مذمت بھی آئی ہے، مثلاً ایک حدیث میں آیا ہے کہ:
«لا ياتي عليكم زمان إلا الذى بعده أشر منه»
”تم پر جو زمانہ بھی آئے گا اس کے بعد والا زمانہ اس کی بہ نسبت زیادہ شر والا (خراب) ہو گا۔“ [صحيح البخاري: 7068]
ان احادیث میں کوئی تعارض نہیں ہے، کیونکہ اچھا زمانہ ہو یا بظاہر برا زمانہ، سب اللہ کی طرف سے ہے۔ اس میں زمانے کو برا نہیں کہا گیا اور نہ گالیاں دی گئی ہیں۔
اضواء المصابیح فی تحقیق مشکاۃ المصابیح، حدیث/صفحہ نمبر: 22
 
شمولیت
نومبر 07، 2021
پیغامات
121
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
47
اردو کلام آڈٹ !
“میں اب ہوں” !
یعنی میں “زمانہ حال” ہوں !
یعنی میں “اللہ” ہوں !
 
شمولیت
نومبر 07، 2021
پیغامات
121
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
47
التناقض فی الاصول فی الدین و القواعد الدنیا تحت دین !

حدیث اصول ، لا تسب الدہر !

وقت اور زمانے کو برا نہیں کہتے !
زمانہ اللہ ہے اور وقت (قیامت تک دن رات کا بدلنا) اللہ کا فعل ہے !
اور اللہ کا کوئ فعل برا نہیں ہوتا !
اللہ ظالم نہیں !

تم پر جو برے حالات آتے ہیں وہ تمہارے اپنے ہاتھوں ہی کے کمائے ہوئے ہوتے ہیں،قرآن

عالم ڈیولپر مہندس محمد اویس میر ابو انس اربع اخوان المقدسی،
آنکھ > کان > منہ کی IN / OUT = مجلس کے اسباق :

عوامی بینر نظر آتے ہیں :

فری Free علاج > خوراک > علم > ہنر۔۔۔۔

پاکستان ہم نے “فی سبیل اللہ” مشرک ہندو سے لڑ کر اور انگریز کو باہر دھکے دیتے ہوئے لیا تھا ۔
اس کا نام “اسلامی ملک پاکستان” ہے !
جہاں “Free” لکھیں گے وہاں “سیٹلائٹ کتاب Global Satellite Book” کے جدید تلامذ بھی “ڈاؤن لوڈ” ہوں گے۔۔۔۔
“Free” یورپی لڑکیاں۔۔۔
“Free” شراب۔۔۔
“Free” زنا نائٹ کلب ۔۔۔۔
“Free” جیل۔۔۔۔

آپ نے اس کی جگہ اللہ و رسول کے مقدس اور موثر الفاظ لکھنے ہیں۔۔۔
فی سبیل اللہ خیرات !
خیرات = خیر کے کام کے لئے !
اگر نہیں کیا تو خود ہی قرآن گٹر میں پھینکا !

کتاب :
“قرآن حدیث” روبوٹکس “اصطلاحات “میں انگریزی گالیوں کا مجموعہ
 
Top