• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

زندگی سے لطف اٹھائیے : فلپ بک Flip Book اسٹائل میں ڈاؤن لوڈ کریں

شمولیت
مئی 02، 2012
پیغامات
21
ری ایکشن اسکور
96
پوائنٹ
23

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
اردو کتب کا نیا انداز
"زندگی سے لطف اٹھائیے" از دکتور محمد عبدالرحمن العریفی
اس کتاب کو Flip Book کے انداز میں پڑھنے کیلئے ڈاؤن لوڈ کریں
لنک زندگی سے لطف اٹھائیے | اُردو اِسلامک اِی لائبریری
ماشاء اللہ کتاب تو اچھی ہے ہی اسی بہانے ایک خوبصورت علمی خزانے کا بھی تعارف ہوگیا ہے ۔ بہت اچھی سائٹ ہے اللہ مزید ترقی دے ۔
اس میں تقریبا کتنی کتابیں موجود ہیں ؟

ایک بات ہے کہ اس میں کتاب ڈاؤن لوڈ کرنا نسبتا مشکل ہے شاید یہ میری نا تجربہ کاری کی وجہ سے ہو ۔
 
شمولیت
مئی 02، 2012
پیغامات
21
ری ایکشن اسکور
96
پوائنٹ
23
السلام علیکم دوستو!
Flip Book یا Flash Book کی مثال کی وضاحت کیلئے آپ درج ذیل لنک وزٹ کر سکتے ہیں:
Flash Quran Viewer
اس ویب سائٹ پر قرآن مجید کو Flash Book کی طرز پر پیش کیا گیا ہے۔ لیکن صرف آن لائن پڑھنے کی سہولت کیساتھ۔
 
محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
السلام علیکم دوستو!
Flip Book یا Flash Book کی مثال کی وضاحت کیلئے آپ درج ذیل لنک وزٹ کر سکتے ہیں:
Flash Quran Viewer
اس ویب سائٹ پر قرآن مجید کو Flash Book کی طرز پر پیش کیا گیا ہے۔ لیکن صرف آن لائن پڑھنے کی سہولت کیساتھ۔

ﺟﺰﺍﮎ ﺍﻟﻠﮧ خیرا
 
شمولیت
مئی 02، 2012
پیغامات
21
ری ایکشن اسکور
96
پوائنٹ
23
ماشاء اللہ کتاب تو اچھی ہے ہی اسی بہانے ایک خوبصورت علمی خزانے کا بھی تعارف ہوگیا ہے ۔ بہت اچھی سائٹ ہے اللہ مزید ترقی دے ۔
اس میں تقریبا کتنی کتابیں موجود ہیں ؟

ایک بات ہے کہ اس میں کتاب ڈاؤن لوڈ کرنا نسبتا مشکل ہے شاید یہ میری نا تجربہ کاری کی وجہ سے ہو ۔
السلام علیکم!
پسندیدگی کا شکریہ! بلاگ پر اب تک کل325 کتب موجود ہیں۔
بلاگر کی طرف سے دستیاب سہولتوں کا فائدہ اٹھاتے ہوئے سائٹ کو بہتر، خوبصورت اور سہل بنانے کی اپنی سی کوشش کی ہے۔ آپ کے پاس کوئی تجاویز ہیں تو جی بسم اللہ
 
Top