محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,800
- پوائنٹ
- 1,069
..''زندگی میں بعض لمحے ایسےہوتےہیں:
..''زندگی میں بعض لمحے ایسےہوتےہیں جب آپ سے خود قرآن نہیں پڑھا جاتا۔ اس وقت آپ کسی اور سے قرآن سننا چاہتے ہیں۔ آپ کا دل چاہتا ہے کہ کوئی آپ کے سامنے الله کی کتاب پڑھتا جائے اور آپ روتے جائیں۔ بعض دفعہ آپ خوش ہونے کے لیئے اس کے پاس جاتے ہیں اور بعض دفعہ صرف رونے کے لیئے۔''
From: Shahzad Khan