• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

زینب رضی اللہ عنہا کا پیغام شیعوں کے نام سابق شیعہ مجتہد کی زبانی۔ للہ ثم للتاریخ

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
بہرام
متلاشی
زینب بنت امیر المؤمنین رضی اللہ عنہا نے اہل کوفہ کو ڈانٹتے ہوئے فرمایا:

اے کوفہ والو!
اے دھوکے بازو،
وعدوں کو توڑنے والو
اور
مدد چھوڑ دینے والو!
تمہاری مثال اس عورت کی سی ہے جس نے بڑی قوت کے ساتھ سوت کاتا اور پھر ا س کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیا۔
تم میں ڈینگیں مارنے، خود ستائی، بغض اور جھوٹ کے سوا کچھ بھی نہیں۔
کیا تم میرے بھائی کی شہادت پر روتے ہو؟ ہاں، اللہ کی قسم !تم بہت زیادہ روؤ اور بہت کم ہنسو------۔
(الاحتجاج،29,30/2 )
 
شمولیت
نومبر 21، 2013
پیغامات
105
ری ایکشن اسکور
35
پوائنٹ
56

سیدہ ؓ سلام آپ کی عظمت،تدبر اور وسعت بیان پر۔
 
راجا

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 19، 2011
پیغامات
733
ری ایکشن اسکور
2,574
پوائنٹ
211
بہرام
متلاشی
زینب بنت امیر المؤمنین رضی اللہ عنہا نے اہل کوفہ کو ڈانٹتے ہوئے فرمایا:

اے کوفہ والو!
اے دھوکے بازو،
وعدوں کو توڑنے والو
اور
مدد چھوڑ دینے والو!
تمہاری مثال اس عورت کی سی ہے جس نے بڑی قوت کے ساتھ سوت کاتا اور پھر ا س کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیا۔
تم میں ڈینگیں مارنے، خود ستائی، بغض اور جھوٹ کے سوا کچھ بھی نہیں۔
کیا تم میرے بھائی کی شہادت پر روتے ہو؟ ہاں، اللہ کی قسم !تم بہت زیادہ روؤ اور بہت کم ہنسو------۔
(الاحتجاج،29,30/2 )
علی بہرام کچھ کہناہے تو کہو؟
بغض اور جھوٹ والی بات آپ پر کیسی فٹ بیٹھتی ہے، ،،
اور آج تک آپ کی پوری قوم کیسے روتی چلی آ رہی ہے۔
 
Top