محمد آصف مغل
سینئر رکن
- شمولیت
- اپریل 29، 2013
- پیغامات
- 2,677
- ری ایکشن اسکور
- 4,006
- پوائنٹ
- 436
بہرام
متلاشی
اے کوفہ والو!
اے دھوکے بازو،
وعدوں کو توڑنے والو
اور
مدد چھوڑ دینے والو!
تمہاری مثال اس عورت کی سی ہے جس نے بڑی قوت کے ساتھ سوت کاتا اور پھر ا س کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیا۔
تم میں ڈینگیں مارنے، خود ستائی، بغض اور جھوٹ کے سوا کچھ بھی نہیں۔
کیا تم میرے بھائی کی شہادت پر روتے ہو؟ ہاں، اللہ کی قسم !تم بہت زیادہ روؤ اور بہت کم ہنسو------۔
(الاحتجاج،29,30/2 )
متلاشی
زینب بنت امیر المؤمنین رضی اللہ عنہا نے اہل کوفہ کو ڈانٹتے ہوئے فرمایا: