• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سائنس میں دلچسبی رکھنے والے افراد اور دوسرے مسلمان اس پیج کو ضرور لائک کریں

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
السلام علیکم

اس فورم میں پی ایچ ڈی تعلیم تک ہیں، فیس بک پر لائک بھیک میں اکٹھے کئے جا رہے ہیں دھکا سٹارٹ۔ مگر یہاں لائک کرو یا نالائق ہماری گاڑی سکون سے دوڑ رہی ہے فورم سے بڑا اور بہتر پلیٹ فارم کوئی نہیں۔

والسلام
لیکن مسئلہ یہ ہے۔کہ ملحدوں کا گروپ اور پیج فیس بک پر ماجود ہے ۔ اس لیے ان سے جنگ فیس بک پر ہی کرنی ہو گی ۔اگر کوئی پی ایچ ڈی۔ والا ماجود ہے۔ اور اس اسلام کا سائنس سی رو سے دفع کرسکتا ہے۔ تو اس کاضرور بتائیں۔اور اس کو ہم پیج کا ایڈمن بھی بنادے گے ۔ اگر وہ بندہ کام کرنے ولا ہوا۔
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

آپکو سمجھانا تھوڑا مشکل ہے، غلباً تمام ممبران سوشل میڈیا پر جہاں بھی رجسٹرڈ ہیں وہاں ایسی سرگرمیوں میں حصہ لیتے رہتے ہیں لیکن جس طرح آپ چاہ رہے ہیں سپیشل تو کسی بھی ہائر یا ملازمت پیشہ و کاروبار کرنے والے کے پاس اتنا وقت نہیں کہ وہ کسی بھی سائٹ کو چلائے۔ فارغ ممبر بھی اگر یہ کام شروع کرے تو جاب ملنے کے بعد اس کے پاس بھی وقت نہیں ہو گا کہ ریگولر اسے چلائے، کیونکہ اس پر بہت وقت درکار ہے یہ اتنا آسان کام نہیں، باقی آپ اپنے پروجیکٹ پر کام کرتے رہیں، شکریہ!

یہ بات اور بھی حیرانی والی ہے۔ کیونکہ ملحدوں کے گروپ میں دو پی ایچ ڈی ممبران ماجوادہیں ۔اور وہ تقربیا روزانہ ماجواد ہوتے ہیں ۔ ویسے ہم کب اس کو روازنہ آنے کا کہہ رہے ہیں ۔پیج پر اور بھی ایڈمن ماجود ہوگے گے پیج چلانے کے لیے
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
افسوس کے ساتھ ابھی تک کسی نے بھی لائک نہیں کیا
ابھی اس پیج پر صرف 12لائکرز ہیں ۔ جب تک لائکرز نہیں زیادہ ہوجاتے ۔الحادی سائنس کے خلاف آپر یشن نہیں کیا جایے گا۔
آپ کے ذمے جو کام ہے ، آپ وہ کریں ، جتنا اچھا مواد پیش کرسکتے ہیں کریں ، لائک ملیں یا نہ ملیں ، اس کی پرواہ کیے بغیر ۔
اعتراض سے بہتر ہے کہ آپ کوئی مفید تجویز دیں۔
کوئی کیا کرے ، ہم کسی کو پابند نہیں کرسکتے ، البتہ اعتراضات کی روشنی میں اگر کوئی بہتر پہلو نکلتا ہو تو اعتراض پر برہم ہونے کی بجاے اس پر توجہ دینی چاہیے ۔
 
ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
آپ کے ذمے جو کام ہے ، آپ وہ کریں ، جتنا اچھا مواد پیش کرسکتے ہیں کریں ، لائک ملیں یا نہ ملیں ، اس کی پرواہ کیے بغیر ۔
یہ مجبوری اگر کم لائک ہونے کی صورت میں کا م شروع کیا ۔تو ملحد پیج کو رپورٹ کردیں گے۔اس کا تجربہ بھی ہو چکاہو ۔ اگرمزید تفصیل درکار ہے۔تو ان با کس میں بات کیجے
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
یہ مجبوری اگر کم لائک ہونے کی صورت میں کا م شروع کیا ۔تو ملحد پیج کو رپورٹ کردیں گے۔اس کا تجربہ بھی ہو چکاہو ۔ اگرمزید تفصیل درکار ہے۔تو ان با کس میں بات کیجے
اعانکم اللہ ۔ یہ واقعتا مسئلہ ہے ۔
 
Top