السلام علیکم
ذرا مجھے بھی بتائیں کہ اس پیج میں سائنس کے خلاف کیا بنایا گیا ہے۔ الیکٹرک ٹیکنالوجی پر کچھ پوسٹس اور کلپس ہیں جنہوں نے اس پر کوئی کورس کیا ہوا ہے وہی سمجھ سکتا ہے۔
والسلام
ابھی اس پیج پر صرف 12لائکرز ہیں ۔ جب تک لائکرز نہیں زیادہ ہوجاتے ۔الحادی سائنس کے خلاف آپر یشن نہیں کیا جایے گا۔
لگاتا ہے آپ نے پورا پیج دیکھے بغیر ہی اعتراض کردیا
زرہ یہ تحریر بھی ملاخط کریں
لنک
آپریشن نہیں کیا جائے گا۔اور میں اکیلا اس پیج کا ایڈمن نہیں ہوں ۔اس میں ماسٹر لیول تک کا بندہ ماجودہے۔ ان قریب ایک ڈاکٹر بھی ایڈمن شپ حاصل کرلے گا۔
اعتراض سے بہتر ہے کہ آپ کوئی مفید تجویز دیں۔