محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,823
- پوائنٹ
- 1,069
سابقہ شیعہ مرجع آیۃ اللہ اور اب شیخ حسن مؤید حفظہ اللہ
شیخ حسن مؤید کا مختصر تعرف:
شیخ حسن مؤید کا تعلق عراق سے ہے اور معروف عراقی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں ان کی والدہ "آیۃ اللہ السید حسن الصدر" کی بیٹی ہے اور ان کی بیوی "السید عمار الحکیم" کی سگی بہن ہیں
شیخ نے کروڑوں کا مال جو خمس سے حاصل ہوتا تھا چھوڑ دیا۔ اپنا گھر چھوڑ دیا اپنے بچھے چھور دیئے اپنے والدین چھوڑ دیئے اور اپنا وطن بھی چھوڑ دیا صرف اللہ عزوجل کی توحید اور صحیح عقیدہ کی خاطر
شیخ کی بیوی نے ان سے طلاق طلب کی جب ان کی بیوی کو معلوم ہوا کہ یہ ہدایت پا چکے ہیں اور ان کی بیوی نے شیخ سے کہا کہ میں اس شخص کے ساتھ نہیں رہ سکتی جو عائشہ کو رضی اللہ عنھا کہے
شیخ نے اپنی بیوی کو جواب دیتے ہوئے کہا: اور میں بھی اس عورت کے ساتھ نہیں رہ سکتا جو "میری ماں" عائشہ رضی اللہ عنھا کی گستاخی کرے۔
پھر اس کے بعد شیخ عراق سے اردن چلے گئے، پھر لبنان اور اب الحمدللہ مملکۃ العربیۃ السعودیۃ میں ہیں۔
سعودی حکومت نے شیخ کو دائمی ویزا دیا اور ساتھ میں "رابطۃ عالم الاسلامی جدہ" میں انہیں وظیفہ بھی دے دیا۔
اللہ سبحان وتعالی سے دعا ہے کہ شیخ حسن مؤید کو دین اسلام پر ڈٹے رہنے کی توفیق دے۔ اور جن لوگوں نے شیخ کا ساتھ دیا اللہ عزوجل انہیں بھی جزائے خیر دے۔
اور ہم اللہ عزوجل سے دعا کرتے ہیں کہ اللہ ہر شیعہ کو صحیح دین کی سمجھ عطا فرمائے اور سب کو دین اسلام پر چلنے کی توفیق دے جس دین پر صحابہ اور آل البیت رضوان اللہ علیھم اجمعین تھے۔
آمین یا رب العالمین
===================================
هام للنشر . .المرِجع الشيعي السابق والمهتدي العراقي حسين المؤيد (لأول مرة سيظهر على الشاشة مباشرة) وذلك للحديث عن حياته قبل وبعد الهداية .
حسين المؤيد مرجِع شيعي سابق معروف ومن عائلة عراقية معروفه . أمه بنت (آية الله السيد حسن الصدر) . أما زوجته فهي شقيقة (السيد عمار الحكيم)
الشيخ حسين المؤيد .. ترك الملايين من أموال الخُمس ، وترك بيته وأولاده ووالديه ووطنه من أجل التوحيد وسلك العقيدة الصحيحة .
طلبت منه زوجته (الطلاق) بعدما علِمت بهدايته قائله : لن أعيش مع من يترضى على عائشة . فرد عليها قائلاً : وأنا لا أقبل أن أعيش مع إمرأة تسب (أمي عائشة) .
الشيخ حسين المؤيد .. لجأ إلى الأردن . ثم لبنان . والآن في السعودية . وقامت السلطات السعودية مشكورة بمنحه تأشيرة دائمة ووظفته في رابطة العالم الإسلامي بجدة ملاحظة السيد حسين المؤيد كان من كبار علماء الشيعه بل هو أعلم علمائهم بشهادة كل علماء الشيعه
لنک